Ghazal

Ghazal Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ghazal, Digital creator, Multan.

08/08/2025
01/07/2024

عورت خود کو سب سے زیادہ غیر محفوظ insecure شادی کے بعد محسوس کرتی ہے اور لوگ کہتے ہیں کے نکاح کے بعد عورت محفوظ ہو گی ؟؟ ہر وقت کا دھوکا ہر وقت طلاق کا خدشہ، اس بات کا خدشہ کے کوئی کان بھر دے اور شوہر ایک منٹ کی دیر نہیں لگاتا یہ کہتے ہوئے کہ... خیر رہنے دیں...

جبکہ باپ کے گھر میں عورت سب سے زیادہ محفوظ ہوتی ہے باپ بیٹی کو کبھی بھی نہیں کہتا کے تم بوجھ ہو...

نکاح کے بعد تحفظ دینا کسی کسی کو آتا ہے ضروری نہیں ہر مرد محافظ ہو۔

لہذا اپنی بچیوں کی تعلیم تربیت کا مکمل خیال رکھیں اور شادی وقت اپنی بچیوں کو شوہر کے ساتھ اچھے برے حالات میں زندگی گزارنے کی نصیحت بھی کریں۔ لیکن اسی کے ساتھ ساتھ یہ بھی ضرور بتائیں کہ تمہاری شادی "انسان" سے کروائی جا رہی ہے اگر حیوان" نکلی تو واپس گھر آ جانا

Address

Multan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ghazal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share