Malik Bilal Pti Official

Malik Bilal Pti Official “To be a good leader, win minds; to be a great leader, win heart’s; and to be an extraordinary leader, win souls.”
(1)

Happy follow-versary to my awesome followers. Thanks for all your support! Aftab Ahmad Bhatti, Shazia Zaman, Masoom Choh...
18/02/2025

Happy follow-versary to my awesome followers. Thanks for all your support! Aftab Ahmad Bhatti, Shazia Zaman, Masoom Chohan, Rana Khaleeq, Zaheer Ahmed, Gulam Subhani, میاں محمد ندیم, عبدالرؤف عبدالرؤف, Abubakar Khan, Sajid Khan, After End, محمد حسين, چوہدری صابر علی ارائیں, Sialkoti Butt, Muhammad Shakeel, Mujahid Khan, Ghulam Nabi Khan, Raheel Ahmed, M Zahid Khan, Malik Zubiar Zubiar, Syed Muhtaram Shah, Anwer Khan, Hgieislam Hgieislam, Usama Nawaz, Umair Bacha, Muhammad Rohan

18/02/2025

انصافیوں میرا اکاؤنٹ مکمل طور پر وڑ گیا
پلیز انصافیوں کمینٹس کی بارش کردو پلیز 🙏🙏👇

18/02/2025

گنا سستے سے سستا اور چینی مہنگی سے مہنگی ترین اور کسان سے گوبھی 2 روپے کلو خرید کر کہتے ہیں ہم کسان دوست ہیں

18/02/2025

میرا اندازہ ہے کہ لفظ "مہنگائی" بھی سوشل میڈیا پر سنسر کر دیا گیا ہے

18/02/2025

نوازشریف کو سپریم کورٹ نے غلط نکالا تھا، شیر افضل مروت
پھر آپکو عمران خان نے ٹھیک نکالا ہے
😅

18/02/2025

اگر نارووال کے اس پلاٹ کے جلسے میں لاکھوں ن لیگی تھے تو عظمیٰ بی ایک بار کروا لیں احسن اقبال کا الیکشن کسی عام PTI ورکر سے
🤪

18/02/2025

آج مریم نے سوال کیا ہے
کہاں ہے مہنگائی
سچ سچ بتاؤ کیا مہنگائی ختم نہیں ہوئی

اسکی اجازت نہیں تھی...اس لڑکے نے سادہ چارٹ اور قلم گیٹ پر کھول کر دکھایا اور اسٹیڈیم کے اندر آگیا، عمران خان کی تصویر جو...
18/02/2025

اسکی اجازت نہیں تھی...
اس لڑکے نے سادہ چارٹ اور قلم گیٹ پر کھول کر دکھایا اور اسٹیڈیم کے اندر آگیا، عمران خان کی تصویر جو چھپا کر لایا تھا وہ نکالی کسی سے ٹیپ لی اور ساتھ Icon of Cricket لکھ دیا، عمران خان سے نوجوانوں کا عشق بڑھتا چلا جا رہا ہے.

18/02/2025
18/02/2025

عمران خان کی بہنوں سے ملاقات کروا دی گئی، صحت بلکل ٹھیک ہے، بشریٰ بی بی سے ملاقات نہیں کاروائی جا رہی قید تنہائی میں رکھا ہے

18/02/2025

زید حامد کی دماغی حالت چیک کرو، کہتا ہے مجھے رپورٹ ملی ہے کہ PTI نے مجھے مارنے کے لئے دہشتگردوں کو بول دیا ہے
😅😅😅

18/02/2025

رشتہ ایسا ھو جس پر ناز ھو کل جتنا بھروسہ تھا اتنا ھی آج ھو رشتہ صرف وہ نھی جو غم یا خوشی میں ساتھ دے رشتہ وہ ھوتا ھے جس میں اپنے پن کا احساس شامل ھو السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

18/02/2025

مشکل وقت میں جب اللہ ہمیں اس چیز سے آزماتا ھے جسکو کھونے کا ھم سوچ بھی نھی سکتے تو پھرصبر کرنے پر اللہ ہماری مدد بھی جسکا ھم نے گمان بھی نھی کیا ھوتا ان وسیلوں سے کرتا ھے بس توکل رکھو اللہ پر اور مشکل وقت میں صبر کرو السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

18/02/2025

قبر پر ہاتھ رکھ کر تلاوت اور دعا کا فائیدہ جب کوئی بندہ اپنا ہاتھ قبر پر رکھ کر کھتا ھے اللہ پاک اس مردے کو بخش دے یہ تیری بخشش کا محتاج ھے اور وہ قل ھو اللہ احد اور سورت فاتحہ پڑتا ھے تو اللہ پاک اسکی قبر کو روشن اور کشادہ کر دیتا ھے اور اس دعا کرنے والے کے گناہ بخش دیئے جاتے ھیں السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

18/02/2025

مایوس تو دنیا کرتی ہے اللّٰه تو محبت کرتا اُس سے کہہ دینے کے بعد ہاتھ خالی نہیں رہتے بلکہ گمان سے زیادہ نوازا جاتا ہے وہ واحد در ہے جہاں آنسوؤں کی لاج رکھی جاتی ہے اور دعاؤں کا مان رکھا جاتا ہے جو اللّٰه پر توکل کرتے ہیں وہ اپنی دعاؤں سے اپنا نصیب لکھتے ہیں السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

17/02/2025

ہماری تمنا یہ ہے کہ فوج بارڈر پر جائے پارلیمنٹ ہمارے حوالے کر دے
فضل الرحمان

17/02/2025

اب انکے پاس مجھے مارنے کے علاوہ کچھ نہیں رہ گیا اور میں موت سے نہیں ڈرتا
عمران خان

17/02/2025

شیر افضل مروت میری پارٹی سے ہے
فیصل ووڈا
😐

Address

Multan
60000

Telephone

+923333388724

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malik Bilal Pti Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Malik Bilal Pti Official:

Share