Itla Today

Itla Today Watch daily Viral Videos On ItlaToday
WWW.ITLATODAY.ONLINE
YouTube TikTok and Twitter

14/06/2025

Israel, Haifa port is burning
Thank you, Iran 🇮🇷

14/06/2025

‏اسرائیل تل البیب کے مناظر

14/06/2025

ایرانی میزائلوں کے حائفہ پر ہٹ ہونے کے وقت کے مناظر

14/06/2025

اسرائیل پر ایران کے میزائل حملے
ان حملوں میں خیبر میزائل کا استعمال کیا گیا
چند گھنٹوںتک ٹی وی سے نظر نہ ہٹائیں ہم دنیا کو سرپرائز دینے جا رہے ہیں ،ایران
ممکنہ طور پر ایران اگلے چند گھنٹوں میں ایٹمی تجربے کر کے ایٹمی طاقت بننے جا رہا ہے

14/06/2025

‏ایک بار پھر ایرانی میزائل اسرائیل پر برستے ہوئے۔

Power of Social Media! ظالم حوالات میں، اللہ مظلوم فیملی کو انصاف دے
02/06/2025

Power of Social Media!
ظالم حوالات میں، اللہ مظلوم فیملی کو انصاف دے

Power of Social Media! ظالم حوالات میں، اللہ مظلوم فیملی کو انصاف دے
02/06/2025

Power of Social Media!
ظالم حوالات میں، اللہ مظلوم فیملی کو انصاف دے

ڈیفنس میں لینڈ کروزر اور بائیک سوار میں ٹکر کے بعد شہری کو تشدد کا نشانہ بنانے والے نجی کمپنی کے مالک سلمان فاروقی کو گر...
02/06/2025

ڈیفنس میں لینڈ کروزر اور بائیک سوار میں ٹکر کے بعد شہری کو تشدد کا نشانہ بنانے والے نجی کمپنی کے مالک سلمان فاروقی کو گرفتار کرلیا گیا۔

پولیس کے مطابق ملزم نے معمولی واقعے پر گارڈز کے ساتھ مل کر نوجوان پر تشدد کیا تھا جس کی ویڈیوز وائرل ہوئی تھیں، نوجوان کے ساتھ موجود خواتین معافی مانگتی رہیں مگر ملزم نے پھر بھی تشدد کا نشان بنایا۔

ایک طرف آج کراچی میں 19 گریڈ کا اسسٹنٹ پروفیسر اپنی موٹر سائیکل پر ڈیوٹی پر جاتے ہوئے ٹرالر کے نیچے آکر جاں بحق ہو گیا ا...
01/06/2025

ایک طرف آج کراچی میں 19 گریڈ کا اسسٹنٹ پروفیسر اپنی موٹر سائیکل پر ڈیوٹی پر جاتے ہوئے ٹرالر کے نیچے آکر جاں بحق ہو گیا اور دوسری جانب 17 گریڈ کا اسسٹنٹ کمشنر 2 کروڑ کی گاڑی میں پروٹوکول کے ساتھ سبزی کے بھاؤ چیک کرنے نکلتا ہے؟

قوم بھی ایسی کہ پروفیسر کو راستہ نہیں دیتی اور اسسٹنٹ کمشنر کے پروٹوکول کیلئے راستہ دینے کیلئے دھوپ میں کھڑی ہو جاتی ہے.
Click Digital

نیازیب والے گوگل ایڈ کے ذریعے لوگوں کو لوٹ رہے اور تھرڈ کلاس کپڑا بھیج کر لوگوں کو لوٹ رہے ریٹرن کرو تو کہتے موصول نہیں ...
26/05/2025

نیازیب والے گوگل ایڈ کے ذریعے لوگوں کو لوٹ رہے اور تھرڈ کلاس کپڑا بھیج کر لوگوں کو لوٹ رہے ریٹرن کرو تو کہتے موصول نہیں ہوا ان بے شرم لوگوں نے لوگوں کو بہت تنگ کیا ہوا ہے لوگوں کی تمام شکایات ہم کمنٹس میں اٹیچ کریں گے

I need marham 😜😃😃😃😃
26/05/2025

I need marham 😜😃😃😃😃

Address

Multan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Itla Today posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share