Maahi Poetry

Maahi Poetry Plz like if you read a best poetry

تمہیں لگتا ہے بچھڑنا آسان ہے ؟؟نہیں ہرگز نہیں !! زندگی بے رنگ ہوجاتی ہے چہرہ بے نور ہو جاتا ہے آنکھیں یعقوب ہو جاتی ہیں ...
19/04/2026

تمہیں لگتا ہے بچھڑنا آسان ہے ؟؟
نہیں ہرگز نہیں !!

زندگی بے رنگ ہوجاتی ہے
چہرہ بے نور ہو جاتا ہے
آنکھیں یعقوب ہو جاتی ہیں
پھر انسان کو قبرستان سے ڈر نہیں لگتا کیونکہ وہ خود ایک زندہ قبر میں تبدیل ہو جاتا ہے
"جدائی موت سے شدید تر ہے"

اگر محبت کے  سات درجے ہیں تو تھکن کے شاید چودہ درجات ہیں جس میں سب سے آخری درجہ وہ ہے اگر کوئی پوچھے کے کیسے ہو تو انسان...
22/04/2025

اگر محبت کے سات درجے ہیں تو تھکن کے شاید چودہ درجات ہیں جس میں سب سے آخری درجہ وہ ہے اگر کوئی پوچھے کے کیسے ہو تو انسان اُس دروازے کی طرح ڈھے جائے جس کو سال ہا سال سے دیمک چاٹ رہی ہو۔

کوئی میرے جسم کی نسیں کاٹ دے تب بھی مجھے اتنی اذیت نا ہو جتنی ان دونوں کو ایک تصو یر میں دیکھنے سے ہوتی ہے🙂💔
02/10/2022

کوئی میرے جسم کی نسیں کاٹ دے تب بھی مجھے اتنی اذیت نا ہو جتنی ان دونوں کو ایک تصو یر میں دیکھنے سے ہوتی ہے🙂💔

مرنے کے دستیاب طریقوں میں سےسب سے اذیت ناک طریقہ زندہ رہنا ہے
15/05/2022

مرنے کے دستیاب طریقوں میں سے
سب سے اذیت ناک طریقہ زندہ رہنا ہے

"اگر خدا مجھے تم پر اختیار دے تو میں تمہارے دل سے اپنے لئے ساری لاپرواہی نکال کے تمہاری رگ رگ میں اپنے لیئے محبت ڈال دوں...
09/05/2022

"اگر خدا مجھے تم پر اختیار دے تو میں تمہارے دل سے اپنے لئے ساری لاپرواہی نکال کے تمہاری رگ رگ میں اپنے لیئے محبت ڈال دوں"

ساری دنیا کسے چاہیے ہوتی ہے؟ چاہتے تو ہم بس وہی ہیں جس کے ملنے سے لگتا ہے کہ ساری کائنات ہماری ہے اور نہ ملے تو شاید ہم ...
06/05/2022

ساری دنیا کسے چاہیے ہوتی ہے؟ چاہتے تو ہم بس وہی ہیں جس کے ملنے سے لگتا ہے کہ ساری کائنات ہماری ہے اور نہ ملے تو شاید ہم اپنا آپ بھی کھو دیتے ہیں۔

مجھے زندگی میں دو بار محسوس ہوا کہ میں بہت غریب ہوں ، پہلا تب جب میں بچپن میں اپنا پسندیدہ کھلونا نہیں خرید پایا تھا دوس...
26/04/2022

مجھے زندگی میں دو بار محسوس ہوا کہ میں بہت غریب ہوں ، پہلا تب جب میں بچپن میں اپنا پسندیدہ کھلونا نہیں خرید پایا تھا دوسرا تب جب میں تمہیں اپنا نہیں پایا

ﺳُنو متاعِ جاں !!..ﻣﺤﺒﺖ ﺑﻮﮌﮬﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮬﻮﺗﯽ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺑﻮﮌﮬﮯ ﮬﻮ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﮨﺮ ﻟﻤﺤﮧ ﺍﺳﮑﯽ ﺗﻤﺎﺯﺗﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﭘﮕھلنے  ﮐﺎ ﺟﻨﻮﮞ ﺑﮍھﺗﺎ ﺭﮨﺘﺎ ﮬﮯ ﺩ...
21/04/2022

ﺳُنو متاعِ جاں !!..
ﻣﺤﺒﺖ ﺑﻮﮌﮬﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮬﻮﺗﯽ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺑﻮﮌﮬﮯ ﮬﻮ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﮨﺮ ﻟﻤﺤﮧ ﺍﺳﮑﯽ ﺗﻤﺎﺯﺗﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﭘﮕھلنے ﮐﺎ ﺟﻨﻮﮞ ﺑﮍھﺗﺎ ﺭﮨﺘﺎ ﮬﮯ ﺩﻭﺭﯼ ﺑﮯ ﻣﻌﻨﯽ ﮬﻮ ﺟﺎﺗﯽ ھے ﻣﺤﺒﺖ ﺟﺐ ﺳﻮﭼﻮﮞ ﭘﮧ ﭼﮭﺎ ﺟﺎﺗﯽ ﮬﮯ تو ﺟﺴﻢ ﻭ ﺭﻭﺡ ﯾﺎدِ ﯾﺎﺭ ﻣﯿﮟ ﻣﺤوِ ذﮐﺮ ﮬﻮ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺳﻨﻮ ﻣﺤﺒﺖ ﻣﭩﺘﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮬﮯ ﺑﮍﮬﺘﯽ ﮬﮯ۔۔۔
ﮨﺮ ﮔﺰﺭﺗﮯ ﭘﻞ ﻗﺮﺏ ﮐﯽ ﺧﻮﺍﮨﺸﯿﮟ ﺍﻧﮕﮍﺍﺋﯿﺎﮞ ﻟﯿﺘﯽ ھﯿﮟ پہلوِ ﯾﺎﺭ ﻣﯿﮟ ﺑﯿﭩﮭﮯ ﺳﺮﮔﻮﺷﯿﻮﮞ ﮐﯽ ﺧﻮﺍﮨﺶ لمس ﮐﺎ ﺍﺣﺴﺎﺱ، ﺟﺬﺑﻮﮞ ﮐﻮ ﻣﺎﻧﺪ ﻧﮩﯿﮟ ﭘﮍﻧﮯ ﺩﯾﺘﺎ ..
ﺳﻨﻮ متاعِ جاں... !!..
محبت کبھی نہیں مرتی....
ﻣﺤﺒﺖ ﺑﻮﮌﮬﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮬﻮﺗﯽ ۔۔۔۔

مجھےعمر کے آخری دن تک تم سے ایسے محبت رہے گیجیسے پندرہ سال بعد کسی ماں کو پیدا ہونے والی اپنی پہلی اولاد سے محبت ہوتی ہے...
13/04/2022

مجھے
عمر کے آخری دن تک تم سے ایسے محبت رہے گی
جیسے پندرہ سال بعد کسی ماں کو پیدا ہونے والی اپنی پہلی اولاد سے محبت ہوتی ہے ♥️

Address

Multan

Telephone

+923029303516

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Maahi Poetry posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Maahi Poetry:

Share

Category