23/08/2025
📢
محترم دوستوں
کچھ عرصہ قبل ہم نے فائن نیوز کا آغاز کیا تھا تاکہ آپ کو ملک بھر کی تازہ ترین اپڈیٹس، خبریں اور حالات و واقعات سے باخبر رکھا جا سکے۔ لیکن ذاتی مصروفیات کے باعث یہ سفر کچھ وقت کے لیے رک گیا تھا۔
آج کے حالات اور بدلتے وقت میں ایک بار پھر ہمیں اپنی عوام تک درست اور بروقت خبر پہنچانے کی اشد ضرورت ہے۔ یہی وجہ ہے کہ فائن نیوز کو دوبارہ فعال کیا جا رہا ہے۔
🌍 ہم نہ صرف آپ کو ملک بھر کی تمام خبریں بروقت فراہم کریں گے بلکہ
✅ سیلابی صورتحال
✅ عوامی مسائل
✅ اہم ملکی و مقامی خبریں
✅ اور آنے والے وقت کے نئے چیلنجز
سب سے آپ کو مکمل آگاہ رکھیں گے۔
📺 اور سب سے بڑی خوشخبری یہ ہے کہ اب آپ فائن نیوز کو یوٹیوب پر بھی دیکھ سکیں گے۔ ہمارا آفیشل چینل لانچ ہو چکا ہے، جس پر ویڈیو پیکجز، رپورٹس اور خصوصی اپڈیٹس باقاعدگی سے اپلوڈ کی جائیں گی۔
🙏 اس مشن کو کامیاب بنانے کے لیے ہمیں آپ کی دعاؤں اور بھرپور سپورٹ کی ضرورت ہے۔
👉 فائن نیوز کے فیس بک پیج کو لائک کریں، شیئر کریں اور یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں۔ شکریہ
https://youtube.com/?si=1WoA79O1jA9100wP
محمد بلال شاکر جوئیہ
سی ای او فائن میڈیا گروپ