
22/04/2023
عید کا حقیقی مقصد و پیغام یہ ہے کہ ہم سب انفرادی نہیں بلکہ اجتماعی خوشیاں، اخوت ومحبت کے ساتھ، غریبوں کو سہارا فراہم کرکے، ٹو ٹے دلوں کو جوڑ کر، روٹھےعزیزوں کومنا کر، روحانی وجسمانی کدورتیں دلوں سے نکال کر، آپسی رنجشوں واختلافات کوفراموش کرکے، بلا تفریق ہرکسی سے محبت واخوت اوربھائی چارگی سے آپس میں گلے مل کرعید منائیں، کیونکہ عید دید بھی ہےاورگفت وشنید بھی، اوراسلام ہمیں اجتماعیت کا درس دیتا ہے، خود غرضی کا نہیں۔
*کائنات میں موجود تمام اہل ایمان و اسلام کو عیدالفطر مبارک*