31/10/2025
ہم ایسی گندی جیلس اور حسد کی ماری قوم ہیں کہ ہم نے بابر اعظم جیسے کنگ بیٹسمین کوطعنے دے کر تنقید اور حسد میں اسکے خلاف مہم چلاکرٹیم سے باہر نکلوایا جبکہ کنگ بابر کاریگارڈ ایسا ہے کہ اسے دنیاکی کسی ٹیم کے کسی فارمیٹ میں باہر نہیں کیاجاسکتا ہمارے سابق پلیئرز جوکوہلی روہت اورانڈینز کے کھلاڑیوں کی خوشامد کرتے نہیں تھکتے لیکن بابر پہ بھونکتے ہیں
Babr azam king for many reasons While shoaib akhtar , Mohammad amir , basit ali and wasim akram and other ex cricketers crying in the corner 👌🦾
🚨 *ورلڈ ریکارڈ* 🌍
*بابر اعظم* اب ٹی20 انٹرنیشنل کرکٹ میں دنیا کے سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے ہیں!
اس وقت کوئی بھی متحرک کھلاڑی ان کے قریب نہیں ہے 🔥🇵🇰🙌
*کنگ نے اپنا تخت سنبھال لیا* 👑