Mahmood Ahmed Qureshi

Mahmood Ahmed Qureshi Mahmood Ahmed Qureshi
C.E.O : Spaceway Technology
C.E.O : Gaza Travels
Director : Sofy Cosmetics Chairman Union Council 13, PP-215 Multan

30/03/2023

بعض اوقات لوگ "بہترین" کی تلاش میں "بہتر" کو بھی کھو دیتے ہیں...

‏بدترین معاشی حالات، سیاسی عدم استحکام ملک کو خانہ جنگی کی طرف دھکیل رہے ہیں تمام سیاسی جماعتوں کو اقتدار کی ہوس چھوڑ کر...
11/03/2023

‏بدترین معاشی حالات، سیاسی عدم استحکام ملک کو خانہ جنگی کی طرف دھکیل رہے ہیں تمام سیاسی جماعتوں کو اقتدار کی ہوس چھوڑ کر ٹانگیں کھینچے بغیر فوری طور پر قومی حکومت تشکیل دینی چاہیے تاکہ ملک میں استحکام آئے اور گرتی ہوئی معیشت کو سنبھالا جا سکے،
سیاست نہیں ریاست،
نفرت نہیں محبت،
تقسیم نہیں اتفاق

‎ ‎ #اردو ‎ #پاکستان


جیتنے والا گر ظالم ہو ہار نظام کی ہو جاتی ہےمحمود احمد قریشیچیئرمین یونین کونسل 13، PP-215
11/03/2023

جیتنے والا گر ظالم ہو
ہار نظام کی ہو جاتی ہے

محمود احمد قریشی
چیئرمین یونین کونسل 13، PP-215

07/03/2023

شب برات مبارک ہو

پاکستان کی بقاء نظریہ پاکستان میں ہے اور پاکستان کا نظریہ "اسلام" ہے۔سرمایہ داروں، جاگیر داروں، وڈیروں کا ظلم، ناانصافی،...
05/03/2023

پاکستان کی بقاء نظریہ پاکستان میں ہے اور پاکستان کا نظریہ "اسلام" ہے۔

سرمایہ داروں، جاگیر داروں، وڈیروں کا ظلم، ناانصافی، نفرت اور تقسیم پر مبنی 75 سالہ کرپٹ نظام عام عوام کے مسائل کے حل میں ناکام رہا ہے۔
عام عوام کو متحد ہو کر عام لوگوں میں سے اپنے نمائندے خود آگے لانے ہوں گے پارٹیوں کی طرف سے مسلط شدہ لوگوں کا بائیکاٹ کریں۔

1 : قوم بہتر ہونے سے حکمران بہتر ہوں گے ؟ یا2 : حکمران بہتر ہونے سے قوم بہتر ہو گی ؟محمود احمد قریشیچیئرمین یونین کونسل ...
03/03/2023

1 : قوم بہتر ہونے سے حکمران بہتر ہوں گے ؟ یا
2 : حکمران بہتر ہونے سے قوم بہتر ہو گی ؟

محمود احمد قریشی
چیئرمین یونین کونسل 13، PP-215

پاکستان بھر میں ساتویں مردم شماری اور ڈیجیٹل پہلی مردم شماری کا سلسلہ جاری ہے، جس کے دوران شمار کنندگان گھر گھر پہنچ کر ...
03/03/2023

پاکستان بھر میں ساتویں مردم شماری اور ڈیجیٹل پہلی مردم شماری کا سلسلہ جاری ہے، جس کے دوران شمار کنندگان گھر گھر پہنچ کر اپنے ٹیبلیٹس میں کوائف کا اندراج کر رہے ہیں۔
عوام ان کے ساتھ تعاون کرے اور صحیح کوائف کا اندراج کرائیں۔

ریاستی اداروں کے علاؤہ کسی نجی کمپنیوں اور سروے کرنے والے افراد کو اپنے کوائف کا اندراج مت کرائیں، دھوکا فراڈ کرنے والوں سے ہوشیار رہیں۔

محمود احمد قریشی
چیئرمین یونین کونسل 13، PP-215

جس طرح ملک کے اداروں میں کرپشن جڑ پکڑ چکی ہے IMF سیمت دیگر سودی مالیاتی اداروں اور امداد، قرضہ دینے والے ممالک کے سارے خ...
28/02/2023

جس طرح ملک کے اداروں میں کرپشن جڑ پکڑ چکی ہے IMF سیمت دیگر سودی مالیاتی اداروں اور امداد، قرضہ دینے والے ممالک کے سارے خزانے بھی اگر پاکستان لے آئیں تو وہ بھی ناکافی ہوں گے۔

مہنگائی، بیروزگاری، معاشی بدحالی، ناانصافی، وسائل کی غیر منصفانہ تقسیم کی بنیادی وجوہات میں
" سود اور کرپشن " سر فہرست ہیں ان سب کے ہوتے ہوئے ملک آگے نہیں بڑھ سکتا۔

غریب عوام پر بوجھ ڈالنے کے بجائے اس طبقے پر بوجھ منتقل کریں جس اشرافیہ نے 75 سالوں میں اس ملک کو لوٹ کر کھایا ہے ان کا احتساب کیا جائے۔

ہاؤسنگ سوسائٹیوں کے بجائے زرعی زمینوں کو آباد کریں زراعت کو فروغ دیں تاکہ پاکستان مختلف اشیاء ضرورت زندگی کی پیداوار میں خود کفیل ہو سکے۔

پیٹرول، گیس بجلی سستی کر کے سمال انڈسٹری کو سپورٹ کریں جس سے گھر گھر میں روزگار پیدا ہو گا اور ملکی اشیاء کو ایکسپورٹ کیا جا سکے گا۔ بیرون ملک سے سرمایہ ہمارے ملک میں آئے گا۔

نوجوانوں کے لئے آن لائن سکلز سکھانے کے لئے حکومتی اور نجی سطح پر ادارے کھولے جائیں جہاں نوجوان روزگار کے طریقے سیکھیں اور اپنے گھر کے کفیل بن سکیں۔

قوم کو بھکاری مت بنائیں بلکہ انہیں ہنر مند بنائیں۔

محمود احمد قریشی
چیئرمین یونین کونسل 13, PP-215


مفہوم حدیث آخری نبی کریم ﷺوہ ہم میں سے نہیں جو ہمارے چھوٹوں پر رحم نہ کرے اور ہمارے بڑوں کی تعظیم نہ کرے۔
25/02/2023

مفہوم حدیث آخری نبی کریم ﷺ
وہ ہم میں سے نہیں جو ہمارے چھوٹوں پر رحم نہ کرے اور ہمارے بڑوں کی تعظیم نہ کرے۔

دوستوں کے ساتھ گپ شپسابق کونسلر یونین کونسل 11 چوہدری طاہر حسین، قاسم بھٹی یونین کونسل 63, مخدوم رفیق کریمی، شیخ عمران ب...
22/02/2023

دوستوں کے ساتھ گپ شپ
سابق کونسلر یونین کونسل 11 چوہدری طاہر حسین، قاسم بھٹی یونین کونسل 63, مخدوم رفیق کریمی، شیخ عمران بہاری وائس چیئرمین

Address

24 U Block Allama Iqbal Market New
Multan
60650

Telephone

+923336102490

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mahmood Ahmed Qureshi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mahmood Ahmed Qureshi:

Share