Pakistan Online News

Pakistan Online News Follow this link to join my WhatsApp group: https://chat.whatsapp.com/HhTBRzxgG951V4TEvpz1VO

13/10/2021

ملتان :ایف آئی اے سائبرکرائم کی مظفرگڑھ میں کارروائی

ملتان. کارروائی احمد جاز فرنچائز پر کی گئی ,ایف آئی اے

ملتان :غیرقانونی سم کا استعمال کرنے والے 5ملزمان گرفتار, ایف آئی اے

ملتان. گرفتار ملزمان سے سیلیکون انگوٹھے 1600,غیرقانونی جاز استعمال سمیں 1350برآمد,ایف آئی اے

ملتان:ملزمان سے 350زونگ سمیں, 19سم ایکٹیو ڈیوائس, 5موبائل فونز,2لیپ ٹاپ بھی برآمد, ایف آئی اے

ملتان:گرفتار ملزمان کے خلاف سائبرکرائم ایکٹ 2010کے تحت مقدمہ درج, ایف آئی اے

ملتان:گرفتار ملزمان میں لیاقت, ممتاز, حمزہ عرفان, قاسم شامل

ملتان: ایف آئی اے کی بہاولپور میں کاروائیدوران کاروائی اشتہاری ملزم گرفتار کر لیا گیاکاروائی انسپکٹر خالد اور ہیڈ کانسٹی...
23/09/2021

ملتان: ایف آئی اے کی بہاولپور میں کاروائی
دوران کاروائی اشتہاری ملزم گرفتار کر لیا گیا
کاروائی انسپکٹر خالد اور ہیڈ کانسٹیبل وسیم جاوید پر مشتمل ٹیم نے کی
منڈی یزمان سے اشتہاری ملزم ممتاز جاوید کو گرفتار کیا گیا
ملزم نے شہری سے 7,75000 کا فراڈ کیا تھا
ملزم عصہ دراز سے روپوش تھا
ملزم کو ایف آئی سرکل آفس منتقل کر دیا گیا,مزید تفتیش جاری

20/09/2021

*صحافی کے کتنے دشمن*

(1)=کسی بھی ادارے کے بارے میں سچ لکھو تو ادارہ دشمن۔
(2)=عوام کو اپنی زمہ داریاں سمجھاؤ تو عوام دشمن۔
(3)=پولیس کا اچھا لکھو تو ٹاؤٹ انکے بارے میں سچ لکھو تو پولیس دشمن۔
(4)=حکومت کی اچھائی لکھو تو لفافہ صحافی حکومت کی کوتاہی لکھو تو حکومت دشمن۔
(5)=مافیا کو بے نقاب کرو تو سرمایہ دار دشمن.
(6)=مافیا پر آنکھیں بند کر لو بھتہ خور صحافی۔
(7)=جرم بے نقاب کرو تو جرائم پیشہ دشمن۔
(8)=جراٸم پر آنکھیں بند کرو تو عوام دشمن۔
(9)=صرف عوام کو سچ اور سچاٸی پر مبنی خبر پہنچانے کی خاطر اپنے ہزاروں دشمن پیدا کرنے والا صحافی آخر کرے بھی تو کیا کرے؟
(10)=ریاست کی اس چوتھے ستون کو جتنے کلہاڑے ہر طرف سے پڑتے ہیں اگر کسی اور کو پڑ جاۓ تو وہ ریزہ ریزہ ہو جاۓ۔
(11)=آپکے لٸے دن رات بھاگ کر آپ تک بر وقت خبر پہنچاتا ہے۔
(12)=آپکے لٸے سب کو اپنا دشمن بناتا ہے۔
(13)=صحافی آپکے لٸے اور آپکے حقوق کے لٸے قلم کی لڑائی لڑتا ہے۔
(14)=صحافی کو عزت نہیں دوگے تو آپکی آواز ایوان اقتدار میں بیٹھے حکومتی نمائندوں تک کون پہنچاۓ گا۔
اس لئے صحافی اور صحافت کو عزت دو.

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل پٹرول کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر اضافہ، نوٹیفیکیشن ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے ایک پیسہ...
15/09/2021

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل

پٹرول کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر اضافہ، نوٹیفیکیشن

ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے ایک پیسہ فی لیٹر اضافہ، نوٹیفیکیشن

مٹی کے تیل کی قیمت میں 5 روپے 46 پیسے فی لیٹر اضافہ، نوٹیفیکیشن

نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا، نوٹیفیکیشن

ایڈیشنل انسپکٹر جنرل پولیس افس جنوبی پنجاب / شعبہ تعلقات عامہ 13-09-2021ملتان :- ایڈیشنل انسپکٹر جنرل پولیس جنوبی پنجاب ...
14/09/2021

ایڈیشنل انسپکٹر جنرل پولیس افس جنوبی پنجاب / شعبہ تعلقات عامہ 13-09-2021

ملتان :- ایڈیشنل انسپکٹر جنرل پولیس جنوبی پنجاب کیپٹن ریٹائرڈ ظفر اقبال اعوان ستارہ امتیاز نے اچانک تھانہ دائرہ دین پناہ تحصیل کوٹ ادو ضلع مظفرگڑھ کا دورہ کیا اس دوران 105 سالہ بزرگ ریٹائرڈ سب انسپکٹر عبدالرشید اپنے ذاتی کام کے لیے موجود تھا ایڈیشنل انسپکٹر جنرل پولیس جنوبی پنجاب نے بزرگ ریٹائرڈ پولیس آفیسر سے احوال پوچھا اور صحت کا راز دریافت کیا انہوں ریٹائرڈ بزرگ پولیس آفیسر کی فوری داد رسی کا حکم دیا انہوں نے تھانہ دائرہ دین پناہ میں موجود دیگر سائلین کیپٹن ریٹائرڈ ظفر اقبال اعوان نے تھانہ کی صفائی بہتر کرنے کی ہدایت کی اور لوگوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر انصاف کے تقاضے پورے کرتے ہوئے حل کرنے کی بھی ہدایت کی انہوں نے تھانہ کی عمارت کے رنگ و روغن کے جاری کام کا بھی جائزہ لیا اور اسے اعلی معیار کے ساتھ جلد مکمل کرنے کی ہدایت کی اس دوران پی ایس او ڈی ایس پی رضوان خان بھی موجود تھے

ترجمان جنوبی پنجاب پولیس آفس

ضلعی انتظامیہ نے واضح کر دیا کے بٹ کڑاہی کو مردار جانوروں کے گوشت فروخت کرنے پر نہیں بلکہ کرونا SOPsپر عمل نہ کرنے کی بن...
14/09/2021

ضلعی انتظامیہ نے واضح کر دیا کے بٹ کڑاہی کو مردار جانوروں کے گوشت فروخت کرنے پر نہیں بلکہ کرونا SOPsپر عمل نہ کرنے کی بنا کر سیل کیا گیا ہے۔
AC city sealed it due to Civid SOP violation, not because of serving dead animal in

سیکرٹری ڈسٹرکٹ ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی حنا رحمن کی قیادت میں ٹیم نے لاہور موڑ خانیوال پر  پابندی کے  باوجود سروس پر ایک ...
13/09/2021

سیکرٹری ڈسٹرکٹ ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی حنا رحمن کی قیادت میں ٹیم نے لاہور موڑ خانیوال پر پابندی کے باوجود سروس پر ایک بس اور دو ویگنیں بند کردیں-

افسوس ناک خبر کوٹ ادونالہ سردار پرکار اور موٹرسائیکل میں تصادم تین بندے شدید زخمی دو کی ٹانگیں ٹوٹ گیئں اور ریسکیو کی بر...
12/09/2021

افسوس ناک خبر کوٹ ادونالہ سردار پرکار اور موٹرسائیکل میں تصادم تین بندے شدید زخمی دو کی ٹانگیں ٹوٹ گیئں اور ریسکیو کی بروقت کاروائی

ملتان: ٹرانسپورٹرز نے وہاڑی چوک کو  کیمپ لگا کر بلاک کر دیا،15 ستمبر تک ٹرانسپورٹ کو چلنے کی اجازت نہ دی گئی تو ہر سڑک ب...
12/09/2021

ملتان: ٹرانسپورٹرز نے وہاڑی چوک کو کیمپ لگا کر بلاک کر دیا،15 ستمبر تک ٹرانسپورٹ کو چلنے کی اجازت نہ دی گئی تو ہر سڑک بلاک کر دیں گے،مظاہرین

بین الاضلاعی ٹرانسپورٹ بندش کی خلاف ورزی کرنے والوں کے گرد گھیرا تنگ ڈپٹی کمشنر کے حکم پر سیکرٹری آر ٹی اے کا میاں چنوں ...
11/09/2021

بین الاضلاعی ٹرانسپورٹ بندش کی خلاف ورزی کرنے والوں کے گرد گھیرا تنگ
ڈپٹی کمشنر کے حکم پر سیکرٹری آر ٹی اے کا میاں چنوں میں کریک ڈائون
جنرل بس اسٹینڈ سمیت تمام پرائیویٹ کمپنیوں کے اڈے اور بکنگ آفسز سیل
کارروائی میں تحصیل انتظامیہ کی ٹیم نے بھی حصہ لیا
سیکرٹری آر ٹی اے کا ٹرانسپورٹرز کو مزید سخت کارروائیوں کا عندیہ
کورونا کی موجودہ صورتحال میں کسی کو احکامات کی خلاف ورزی کی اجازت نہیں دی جائیگی : سیکرٹری آر ٹی اے
:مالکان نئی ہدایات تک گاڑیاں بند رکھیں:حنا رحمن

سٹی ٹریفک پولیس ملتان کے اسپیشل اسکواڈ اور میونسپل کارپوریشن ملتان کا تجاوزات کے خلاف کریک ڈاؤن۔نشتر ہسپتال کے اطراف اور...
11/09/2021

سٹی ٹریفک پولیس ملتان کے اسپیشل اسکواڈ اور میونسپل کارپوریشن ملتان کا تجاوزات کے خلاف کریک ڈاؤن۔نشتر ہسپتال کے اطراف اور نشترروڈ پر ناجائز تجاوزات کے خلاف کاروائی کرتے ہوئےروڈ کو کلئیر کروایا گیااور رکاوٹ کو مشینری کی مدد سے ہٹایا گیا ۔ تاجر برادری نے دوبارہ خلاف ورزی نہ کرنے کی یقین دہانی کرائی۔

Address

Hafiz Jamal
Multan

Telephone

+923007363400

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Online News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share