05/06/2026
ندیم میو اور مزمل میو کے قاتلوں کی عدم گرفتاری پر احتجاج
ڈی۔ آئی۔ جی سکھر نے مقتول خاندان کو بلٹ پروف جیکٹس فراہم کر دیں
وزیر اعلی سندھ آئی۔جی سندھ نوٹس لیں ورنہ احتجاج ہوگا ۔
سلیم الرحمٰن میو
تین کروڑ سے زائد آبادی ہم پرامن قوم ہیں عوامی بیٹھک میں سلیم الرحمٰن میو کی گفتگو
ڈی۔ آئی۔ جی لاڑکانہ نے بھی قاتلوں کی گرفتاری کا وعدہ کیا ایس۔ ایس۔ پی قمبر شہداد کوٹ حسن سردار تعزیت کے لیے عبدالحمید میو کے گھر آئے
ایس۔ ایچ۔ او غافل تھا تبدیل کر دیا گیا
قاتلوں کی گرفتاری کے لیے متعلقہ لوگوں کی گرفتاری سے ملزمان کی گرفتاری ممکن ہے گرفتاری نہ ہونے کی صورت میں ملک بھر میں احتجاج اور کراچی میں میو تنظیموں کا اجلاس منعقد ہوگا۔ میو قومی یکجہتی کونسل کے بانی چیف آرگنائزر سابق ایڈوائزر گورنر پنجاب سلیم الرحمٰن میو کی گفتگو