A+News

A+News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from A+News, Media/News Company, Multan.

✍️پیارے بھائی میاں غلام فرید الدین ایڈووکیٹ ہائیکورٹ کو ہیومن رائٹس کمیٹی ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن ملتان کا چیئرمین مظفر...
01/07/2025

✍️پیارے بھائی میاں غلام فرید الدین ایڈووکیٹ ہائیکورٹ کو ہیومن رائٹس کمیٹی ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن ملتان کا چیئرمین مظفرگڑھ مقرر ہونے پر بہت مبارکباد ❤️‍🔥🎉..

صحافی برادری کے لیے اچھی خبرصحافی کو دھمکی دینا یا تشدد کرنا اب ناقابلِ ضمانت جرم قرار، جرنلسٹ پروٹیکشن بل منظورا— پارلی...
01/07/2025

صحافی برادری کے لیے اچھی خبر
صحافی کو دھمکی دینا یا تشدد کرنا اب ناقابلِ ضمانت جرم قرار، جرنلسٹ پروٹیکشن بل منظور

ا— پارلیمنٹ نے صحافیوں کے تحفظ کے لیے ایک اہم قانون، "جرنلسٹ پروٹیکشن بل" منظور کر لیا ہے، جس کے تحت صحافیوں کو ان کے پیشہ وارانہ فرائض کی انجام دہی میں رکاوٹ ڈالنے، زبانی یا جسمانی دھمکیاں دینے، یا ان پر تشدد کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
نئے بل کے مطابق:
کسی بھی صحافی کو زبان درازی، گالم گلوچ یا تشدد کا نشانہ بنانے پر ناقابلِ ضمانت مقدمہ درج کیا جائے گا۔
ذرائع (Sources) کے بارے میں معلومات لینے کے لیے دباؤ ڈالنے کو بھی جرم تصور کیا جائے گا۔
صحافی کو پیشہ وارانہ کام سے روکنے یا ڈرانے دھمکانے پر ملوث شخص یا ادارے کے خلاف قانونی کارروائی ہوگی۔
Journalist Najma Raheem..

🛑 بریکنگ نیوز 🛑خانگڑھ دوئمہ :جھگڑا جان لیوا تصادم میں تبدیل، ایک شخص جاں بحقتحصیل علی پور کے علاقہ خانگڑھ دوئمہ، تھانہ س...
28/06/2025

🛑 بریکنگ نیوز 🛑
خانگڑھ دوئمہ :
جھگڑا جان لیوا تصادم میں تبدیل، ایک شخص جاں بحق

تحصیل علی پور کے علاقہ خانگڑھ دوئمہ، تھانہ سیت پور کی حدود میں شکرانی برادری کے دو گروپوں میں جھگڑا شدت اختیار کر گیا۔ جھگڑے کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں عبدالخالق شکرانی جان کی بازی ہار گیا۔
ایس ایچ او سیت پور راؤ شہروز پولیس نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچے۔ ابتدائی تحقیقات اور پولیس کو دیے گئے بیان کے مطابق قاسم کی فائرنگ سے عبد الخالق شکرانی جاں بحق ہوا۔ پولیس نے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے مزید تفتیش جاری ہے۔

Address

Multan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when A+News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share