idhar News

idhar News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from idhar News, Media/News Company, .

زندگی کی حقیقت بس یہی ھے242 لوگ ایک ✈️۔۔۔ اپنے شہر سے لندن کے لئے اڑان بھرتے ہیں معلوم نہیں کتنے سپنے سجائے کو ئی محبوب ...
12/06/2025

زندگی کی حقیقت بس یہی ھے
242 لوگ ایک ✈️۔۔۔ اپنے شہر سے لندن کے لئے اڑان بھرتے ہیں معلوم نہیں کتنے سپنے سجائے کو ئی محبوب سے ملنے👫
کوئی کاروبار کرنے💼📁🧑‍💻 کوئی نوکری کرنے 🧑‍🏭🧑‍🔬🧑‍🚒👷‍♂️
کوئی ڈگری🧾🧑‍🎓 مکمل کرنے جا رہا ہو گا
وہاں کچھ آنکھیں منتظر👀 ۔۔۔گن گن کر منٹ گزارتی رہی⌚️ ہونگی ۔۔ لیکن ہونی کو کون ٹال سکتا ھے۔۔۔ کنڑول روم میں کال📞 کی دومنٹ کی پرواز کے بعد اور پھر سارے رابطہ کٹ گئے✂️ ہمیشہ کے لئے۔۔۔دل سے دل کے💕۔۔۔ روح سے روح کے👥️۔۔۔ فون سے فون کے۔۔۔آنکھوں سے آنکھوں کے🫲🫳

12/06/2025

احمد آباد طیارہ حادثہ؛ جہاز کی فنی خرابی سے متعلق مسافر کی ویڈیو سامنے آگئی

12/06/2025

अहमदाबाद में एयर इंडिया का विमान दुर्घटनाग्रस्त; उड़ान भरते समय हादसा।

12/06/2025

بریکنگ۔
ایٸر انڈیا کا مسافر طیارہ احمد آباد ایٸر پورٹ پر گر کر تباہ۔ 242 مسافر و عملہ سوار۔افسوس ناک۔

Address


60000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when idhar News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share