IQTA Glow Digital Marketing

IQTA  Glow Digital Marketing Helping brands grow and shine with creative, result-driven digital marketing, branding, and social media solutions."

کل سر ولی شاہ کے ساتھ ہماری چوتھی کلاس منعقد ہوئی جس میں GMBکو مزید تفصیل کے ساتھ پڑھایا گیا۔اس کلاس میں پوسٹس لگانے، وی...
19/01/2026

کل سر ولی شاہ کے ساتھ ہماری چوتھی کلاس منعقد ہوئی جس میں GMBکو مزید تفصیل کے ساتھ پڑھایا گیا۔
اس کلاس میں پوسٹس لگانے، ویڈیو ریویوز اپلوڈ کرنے اور
بزنس پروفائل کو بہتر بنانے کے طریقے سکھائے گئے۔
سر نے ہر ٹاپک کو عملی مثالوں کے ساتھ نہایت آسان اور واضح انداز میں سمجھایا۔
ان کا پڑھانے کا انداز بہت مؤثر اور سیکھنے کے لیے حوصلہ افزا تھا۔
یہ کلاس نہ صرف معلوماتی تھی بلکہ ہمارے لیے بہت مفید اور معلوماتی تھی
انشا اللہ سر کے ساتھ اس سفر بہت کچھ سیھکنے کو ملے گا اللہ ہم سب کو اس سفر کامیاب کرے آمین ✨🤗😇

Address

Multan
60000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when IQTA Glow Digital Marketing posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share