Muhammad AbuBakar Rohilla

Muhammad AbuBakar Rohilla Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Muhammad AbuBakar Rohilla, Digital creator, Multan.

میری زندگی کا مقصد اسلام، پاکستان، مدارس دینیہ، عقیدہ ختمِ نبوت، تحفظ ناموس صحابہ،اور امت مسلمہ کے اتحاد کیلئے اپنی محنتوں کو صرف کرنا ہے
میں چلا ہوں سوۓ منزل آؤ میرے ساتھ چلو

08/02/2026

*ایں سعادت بزور بازو نیست*
*استاد محترم*

معاويہؓ کى اگر سياستان کو پسند ہے تو ہم کو پسند ہےعلىؓ کے بيٹوں سے بڑھ کر کوئىنہ عقلمند ہے نہ غيرت مند ہے
26/01/2026

معاويہؓ کى اگر سياست
ان کو پسند ہے تو ہم کو پسند ہے
علىؓ کے بيٹوں سے بڑھ کر کوئى
نہ عقلمند ہے نہ غيرت مند ہے

جہاں بیٹھے ہوں تقی، فضل الرحمٰن، حنیف جیسے رجالوہ محفل بن جائے علم و عرفان کی مثال۔  ہر اک چہرہ چراغِ سنت، ہر اک بات میں...
29/12/2025

جہاں بیٹھے ہوں تقی، فضل الرحمٰن، حنیف جیسے رجال
وہ محفل بن جائے علم و عرفان کی مثال۔
ہر اک چہرہ چراغِ سنت، ہر اک بات میں وقار
یہ کارواں ہے دین کا، یہ ہیں امت کا افتخار۔

سروں پہ عمامے، دلوں میں قرآن
لبوں پہ ہو سنت، نگاہوں میں اذان۔
یہ بیٹھک نہیں، یہ فیض کا ہے دریا
بہتے ہیں جس میں دین و اخلاص کے سچا وفا۔

قلم جن کے ہاتھ میں، شریعت جن کے ساتھ
وہ اکابر جن پر نازاں ہے ملت کی ہر بات۔
یکجا ہوں جب یہ چراغانِ دین
تو دل کہے، یہی ہیں وقت کے امین۔

علم کی پہچان، تقویٰ کی مثال
یہ ہستیاں نہیں، ہیں نعمتِ کمال۔
رہیں یونہی جمع، بنے اتحاد
انہی کے دم سے باقی ہے دین کی بنیاد۔

02/12/2025

شیخ الاسلام و المسلمین حضرت اقدس علامہ مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم العالیہ چیف جسٹس آف شریعت اسلامیہ کورٹ پاکستان
صدرِ وفاق المدارس العربیہ پاکستان
صدر و شیخ الحدیث جامعہ دارالعلوم کراچی

فرزند حضرت قائد جمعیت، مولانا اسعد محمود کی جامعہ خیرالمدارس ملتان کے  فضلاء اجتماع میں شرکت ۔۔۔۔ نوٹ مولانا اسعد محمود ...
06/11/2025

فرزند حضرت قائد جمعیت، مولانا اسعد محمود کی جامعہ خیرالمدارس ملتان کے فضلاء اجتماع میں شرکت ۔۔۔۔
نوٹ مولانا اسعد محمود بھی جامعہ خیر المدارس ملتان کے ہی فاضل جلیل ہے انکی سن فراغ 2011میں ہوئی۔۔۔
اس اجتماع میں ملک بھر سے ہزاروں فضلائے علمائے کرام تشریف فرماء ہے
{{✍️ محمد ابوبکر روہیلا}}

حضرت استاد محترم مولانا خورشید شاد نفیسی صاحب دامت برکاتہم العالیہ شاگرد رشید حضرت اقدس مولانا نفیس الحسینی شاہ صاحب رحم...
19/10/2025

حضرت استاد محترم مولانا خورشید شاد نفیسی صاحب دامت برکاتہم العالیہ شاگرد رشید حضرت اقدس مولانا نفیس الحسینی شاہ صاحب رحمۃ اللّٰہ علیہ کاتب و ماہر خطاط جامعہ خیرالمدارس ملتان اللّٰہ حضرت کو سلامت رکھے ان کا سایہ ہمارے سروں پر تادیر قائم رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین

17/10/2025

استاد جی مولانا نعیم احمد صاحب دامت برکاتہم العالیہ

17/10/2025
17/10/2025

استاد محترم جناب حضرت اقدس پیر طریقت رہبر شریعت استاد محترم مولانا پیر عابد مدنی صاحب اور ان کے ساتھ ہیں استاد محترم جناب مولانا محمد ذوالفقار علی صاحب دامت برکاتہم العالیہ

Address

Multan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad AbuBakar Rohilla posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share