Social Spark

Social Spark We specialize in creative social media marketing that sparks engagement, builds loyal communities, and drives real results.

From strategy to content creation, we turn your online presence into a powerful growth engine.

🚀 Perfect deal for starting or expanding your water business!💧 RO Plant Accessories for Sale 💧📦 Complete Setup Includes:...
02/09/2025

🚀 Perfect deal for starting or expanding your water business!

💧 RO Plant Accessories for Sale 💧
📦 Complete Setup Includes:
🔹 Dozing Pump
🔹 Filling Table
🔹 Bottle Die
🔹 Water Tank
🔹 Ozone Meter

💰 Demand: 4 Lac
📍 Location: Multan
📞 Contact: 0310-4009587



💧 آر او پلانٹ کے آلات برائے فروخت 💧
📦 مکمل سیٹ اپ میں شامل:
🔹 ڈوزنگ پمپ
🔹 فلنگ ٹیبل
🔹 بوتل ڈائی
🔹 واٹر ٹینک
🔹 اوزون میٹر

💰 قیمت: 4 لاکھ
📍 مقام: ملتان
📞 رابطہ: 0304-7122950

🚀 اپنے واٹر بزنس کے لیے شاندار موقع!

#ملتان

🚀 Start your own water business today with a ready-to-use setup!💧 RO Plant for Rent 💧📦 Complete Setup with Bottle Die💰 R...
02/09/2025

🚀 Start your own water business today with a ready-to-use setup!
💧 RO Plant for Rent 💧
📦 Complete Setup with Bottle Die
💰 Rent Demand: 70K
📍 Location: Multan
📞 Contact: 0310-4009587



💧 آر او پلانٹ کرائے پر دستیاب 💧
📦 مکمل سیٹ اپ بوتل ڈائی کے ساتھ
💰 کرایہ: 70,000 روپے
📍 مقام: ملتان
📞 0310-4009587

🚀 آج ہی کم سرمایہ کے ساتھ اپنا واٹر بزنس شروع کریں!

#ملتان #کرایہ

📢 Want to grow your business through social media? Contact us today!🚀 We offer complete digital marketing solutions — fr...
29/06/2025

📢 Want to grow your business through social media? Contact us today!
🚀 We offer complete digital marketing solutions — from 🎨 eye-catching designs to 📈 result-driven strategies.
✨ Let your brand shine online and reach thousands of potential customers!
📞 DM us now and let’s grow together! 💼💡

14/10/2024
خُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔۔۔!! 🌸‏اَللّٰهُمَّ ...
17/07/2024

خُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔۔۔!! 🌸
‏اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🥀
اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🖤.


😍 ❤️
💯💙💞




❤❤






🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹














Like & Share ❤
16/07/2024

Like & Share ❤

Pakistan Startup News & Jobs and Technology Updates Daily & Weekly and Monthally.

کابینہ کے فیصلے میں کہا گیا ہے کہ ایجنسی کا نامزد کیے گئے افسر کو فون کال میں مداخلت یا اس کو ٹریس کرنے کا اختیار ہوگا۔ ...
09/07/2024

کابینہ کے فیصلے میں کہا گیا ہے کہ ایجنسی کا نامزد کیے گئے افسر کو فون کال میں مداخلت یا اس کو ٹریس کرنے کا اختیار ہوگا۔ ایجنسی اس کام کے لیے گریڈ 18 سے کم کے افسر کو تعینات نہیں کر سکے گی۔ کابینہ نے نامزدگی کا اختیار پا کستان ٹیلی کمیو نیکیشن ایکٹ 1996 کے سیکشن 54 کے تحت دیا ہے۔

خفیہ ادارے کو مشتبہ افراد کی فون کالزمیں مداخلت کا اختیار دینے کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری ہونے کے بعد پی ٹی اے نے حکم نامے پر عمل درآمد شروع کردیا گیا ہے۔ پی ٹی اے نے تمام موبائل فون آپریٹرز کو نوٹیفکیشن کی کاپی جاری کردی۔ پی ٹی اے نے تمام لائسنس ہولڈروں کو نوٹیفکیشن پر عمل درآمد یقینی بنانے کی ہدایت کردی۔ وفاقی حکومت نے ملکی سلامتی کے پیش نظر فون کالز میں مداخلت اور ٹریس کرنے کا اختیار دیا گیا ہے۔

08/07/2024

‏ایک بادشاہ کے دربار میں ایک فقیر آیا اور کہنے لگا، “سنا ہے کہ آپ کی سخاوت کے قصے دور دور تک مشہور ہیں؟“
بادشاہ نے جواب دیا بالکل ٹھیک سنا ہے تم نے، مانگو کیا مانگتے ہو؟
فقیر نے ہاتھ میں پکڑا کاسہ آگے بڑھا دیا اور کہنے لگا بس اسے بھر دیجئیے!
بادشاہ نے اپنے گلے سے قیمتی ہار اُتار کر کاسے میں میں ڈال دیا مگر کاسہ نہ بھرا، لہذا بادشاہ نے اشرفیوں سے بھری بھوری منگوائی اور کاسے میں ڈال دی مگر کاسہ پھر بھی لبالب نہ بھر سکا۔ فقیر طنزیہ نظروں سے بادشاہ کو دیکھنے لگا
بادشاہ نے فقیر کی نظروں اور شرمندگی سے بچنے کے لئیے اپنے پورے خزانے کا منہ کھول دیا، تمام مال دولت کاسے میں انڈیل دی مگر کاسہ پھر بھی نہ بھر سکا۔
آخر بادشاہ نے اپنے سر سے تاج اُتار کر فقیر کے قدموں میں رکھ دیا اور پوچھا، "اے پراسرار شخص، کم از کم اتنا تو بتا دے کہ آخر یہ کس بزرگ ہستی کا کاسہ ہے؟"
فقیر مسکرایا اور بولا، “حضور، یہ کوئی عام کاسہ نہیں،
یہ حکومتِ پاکستان کا کاسہ ہے، جو آج تک کوئی بھی نہیں بھر سکا “۔۔

Address

Multan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Social Spark posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Social Spark:

Share