12/09/2026
𝐍𝐀𝐘𝐀𝐁 𝐇𝐀𝐍𝐈𝐅 𝐀𝐆𝐑𝐎 𝐂𝐇𝐄𝐌𝐈𝐂𝐀𝐋𝐒 !
𝐒𝐀𝐋𝐄𝐒 𝐎𝐅𝐅𝐈𝐂𝐄𝐑 𝐉𝐎𝐁 𝐎𝐏𝐏𝐔𝐑𝐓𝐔𝐍𝐈𝐓𝐘
ڈی جی خان ڈویژن کے تمام اضلاع اور تحصیلوں کے لیے
نایاب حنیف ایگرو کیمیکلز اپنی ٹیم میں باصلاحیت، محنتی اور تجربہ کار سیلز آفیسرز شامل کرنا چاہتا ہے۔
🎁 ہم آپ کو کیا فراہم کرتے ہیں؟
✅ پرکشش تنخواہ
✅ کمپنی کی طرف سے 4 وہیل گاڑی
✅ بہترین سیلز بونس اور مراعات
✅ کارکردگی کی بنیاد پر اضافی انعامات
✅ میڈیکل سہولیات
✅ پیشہ ورانہ تربیت اور ترقی کے مواقع
✅ بہترین اور مستقل کام کا ماحول
📍 مطلوبہ علاقہ — ڈی جی خان ڈویژن
1️⃣ ضلع ڈیرہ غازی خان
ڈیرہ غازی خان
کوٹ چھٹہ
تونسہ شریف
کوہِ سلیمان
2️⃣ ضلع لیہ
لیہ
کروڑ لعل عیسن
چوبارہ
3️⃣ ضلع مظفرگڑھ
مظفرگڑھ
علی پور
جتوئی
کوٹ ادو
4️⃣ ضلع راجن پور
راجن پور
جام پور
روجھان
👨💼 امیدوار کے لیے ترجیح
3 سے 5 سال تک متعلقہ تجربہ رکھنے والے امیدواروں کو ترجیح دی جائے گی، خصوصاً ایگرو کیمیکل / پیسٹی سائیڈ سیلز کا تجربہ رکھنے والوں کو۔
📍 دفتر: ایسٹرن ہاؤسنگ سوسائٹی، انڈسٹریل اسٹیٹ، ملتان
📱 واٹس ایپ: 03416442608
📧 ای میل:
[email protected]
آج ہی اپنا CV واٹس ایپ یا ای میل کریں۔
🌾 نایاب کا وعدہ — فصل زیادہ 🌾