13/08/2026
ضلعی انتظامیہ ملتان کی جانب سے وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی خصوصی ہدایت پر آٹے کی مقررہ نرخ (10 کلو = 1100 روپے) پر عملدرآمد کو یقینی بنانے کے لیے شہر بھر کی دکانوں اور مارکیٹس کا معائنہ جاری ہے۔ فوڈ سیفٹی اینڈ کنزیومر پروٹیکشن ڈیپارٹمنٹ کی ٹیمیں مسلسل نگرانی کر رہی ہیں تاکہ عوام کو سستا اور معیاری آٹا میسر ہو۔
عوام سے اپیل ہے کہ اگر کوئی دکاندار مقررہ ریٹ سے زائد وصول کرے تو فوری اطلاع دیں۔