South Post Digital

South Post Digital South Post Digital is a Pakistani digital news channel delivering breaking and latest news from Pakistan and around the world with accuracy and credibility.
(3)

11/06/2026

ماں تو ماں ہوتی ہے ماں کی محبت کی انوکھی مثال ،شہید ہونے والے بیٹے کے پوسٹر کو صاف کرنے کے مناظر !

11/06/2026

یہ مجھے ناجائز تنگ کر رہے ہیں پولیس کے ڈر سے کھجور پر چڑھ جانے والے شخص نے اپنا ویڈیو بیان جاری کر دیا

11/06/2026

بھارت میں بھتہ خوری کے الزام میں گرفتار سابق میئر پر عوام نے انڈے پھینک دیں ، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل !

مہنگی بجلی کے دور میں سولر صارفین کے لیے خوشخبری: بجٹ میں سولر پینلز پر ٹیکس میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ
11/06/2026

مہنگی بجلی کے دور میں سولر صارفین کے لیے خوشخبری: بجٹ میں سولر پینلز پر ٹیکس میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ

حکومت پنجاب نے محرم الحرام کے دوران امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کے لیے صوبہ بھر میں دفعہ 144 نافذ کردی، اطلاق یکم...
11/06/2026

حکومت پنجاب نے محرم الحرام کے دوران امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کے لیے صوبہ بھر میں دفعہ 144 نافذ کردی، اطلاق یکم محرم الحرام سے 10 محرم الحرام تک ہوگا، ڈبل سواری پر پابندی کا اطلاق 9 اور 10 محرم الحرام کو ہوگا، نوٹیفیکیشن

ہوشیار رہیں یہ پین نہیں ہے، یہ بم ہے۔ لوگ اسے یونیورسٹی ہسپتالوں کے سامنے پھینک جاتے ہیں۔ جو شخص اسے کلک کرتا ہے یا ہاتھ...
11/06/2026

ہوشیار رہیں یہ پین نہیں ہے، یہ بم ہے۔ لوگ اسے یونیورسٹی ہسپتالوں کے سامنے پھینک جاتے ہیں۔ جو شخص اسے کلک کرتا ہے یا ہاتھ میں لیتا ہے، وہ متاثر ہو جاتا ہے۔

11/06/2026

‏ضلع شیخوپورہ کے تھانہ فیروزوالہ میں پولیس اہلکار کا خاتون کے ساتھ بدتمیزی اور ایپلیکیشن لکھنے کے عوض رشوت مانگنے کے معاملے میں اہم پیش رفت

ڈی پی او شیخوپورہ بلال ظفر شیخ نے خبر کا سخت نوٹس لیکر کاروائی کر دی

فیروزوالہ میں تعینات جاوید پولیس کانسٹیبل کو معطل کر کے چار ج شیٹ کر دیا گیا۔ترجمان شیخوپورہ

جبکہ معطل ہونے والے پولیس کانسٹیبل کو فوری پولیس لائن رپورٹ کرنے کا حکم۔ترجمان شیخوپورہ

ڈی پی او شیخوپورہ کی جانب سے معطل کیا گیا اور انکوائری ایس پی ہیڈ کوارٹر کے سپرد کر دی گئی۔ بلال ظفر شیخ

ضلع شیخوپورہ کے تھانہ جات میں آنے والے کسی بھی شہری کے ساتھ بدتمیزی بدکلامی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔ڈی پی او

شہریوں کی جان مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ڈی پی او

پولیس کا کام شہریوں کی جان مال عزت کی حفاظت کرنا ہے کسی شہری کے ساتھ بدتمیزی کرنا نہیں ڈی پی او۔

شہریوں کے ساتھ ناروا سلوک کرنے والے محکمہ پولیس کا حصہ نہ رہیں گے ڈی پی او

11/06/2026

لائیو کاوریج!
ایک ہی گھر کے دس افراد ایک ساتھ جان بحاق ،ملتان میں افسوس ناک واقعہ ،سیر و تفریح کو جاتا ہوا خاندان ایکسڈینٹ میں ہلاک !

11/06/2026

‏مسافروں کا بس جل رہا ہے,
لیکن موٹروے پولیس غائب ہے, جبکہ چالان اور ٹول ٹیکس دھڑا دھڑ لیں رہی ہے!!!!
ناکام ریجیم میں ہر ادارہ ناکام

11/06/2026

دودھ میں پانی نہیں بلکہ پانی میں دودھ ملانے کی مبینہ ویڈیو وائرل !

Address

Abdali Plaza 3rd Floor, Nawa Sher Multan
Multan
60000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when South Post Digital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share