15/08/2026
آج میری ملاقات ایک دوست سے ہوئی کہنے لگی ہماری دو گائے تھیں ،
میرے والد صاحب کا انتقال ہو گیا تو ہم نے ایک گائے ذبح کر کے اپنے رشتے داروں کو کھانا کھلایا تاکہ ہماری ناک رہ جائے لوگ باتیں نہ کریں ۔
اب ہمارے پاس ایک گائے رہ گی ہے ہمارے گھر کی آمدن کا ذیادہ انحصار اسی گائے کے دودھ پر تھا اب ہمارا آمدن کا وسیلہ ختم ہو گیا ہے
مجھے یہ سن کر بہت افسوس ہوا۔
کن کن رسومات کی وجہ سے ہمیں پریشان ہو نا پڑتا ہے ۔
خیر کچھ عرصہ میں شادی کا سیزن پھر شروع ہو نے والا ہے جن بہن بھائیوں کی شادی ہو نے والی ہے اپنی شادی پے خر چہ کم سے کم خرچہ کر یں
اپنے والدین پے بوجھ نہ بنیں