
14/03/2024
پڑھے_گا_تو_بڑھے_گا_
خیبرپختونخواہ داخلہ مہم کا آغاز
پاکستان کا مسقبل بچوں کی بہترین تعلیم سے وابستہ ہے۔
ذمہ داری کا مظاہرہ کریں اپنے بچوں کو سکول بھیجیں۔
سرکاری سکولوں میں تعلیم مفت اور سہولیات بہترین ہیں۔