Pehchan Webtv

Pehchan Webtv Pehchan webTV is about to promote journalism in Dir Lower.
(241)

we records different types of programs like talk shows,school , sports and cultural promotions videos and indicating all district issues by discussing with desired department through this channel.

28/05/2026

آپ تحصیل ثمرباغ TMA کی کارکردگی سے مطمئن ہیں؟
تحصیل ثمرباغ میں صفائی ستھرائی کے انتظامات کو بہتر بنانے کے لیے ٹی ایم اے (TMA) کی ٹیم متحرک! ٹاؤن میونسپل آفیسر (TMO) امجد رضا نے تحصیل ثمرباغ کے مختلف تجارتی و عوامی مقامات (پوائنٹس) کا تفصیلی معائنہ کیا اور صفائی کے کاموں کا جائزہ لیا۔عوام نے ٹی ایم اے کی حالیہ کارکردگی کو سراہتے ہوئے خصوصی طور پر ٹی ایم او امجد رضا کی ذاتی دلچسپی اور انتھک کوششوں پر ان کا شکریہ ادا کیا۔مکمل عوامی رائے اور ٹی ایم او کا خصوصی انٹرویو دیکھنے کے لیے ویڈیو آخر تک دیکھیے۔

27/05/2026

تمام اہل وطن کو پہچان ویب ٹی وی کی جانب سے عید الاضحیٰ بہت بہت مبارک ہو! دعا ہے کہ یہ بابرکت دن آپ کی زندگی میں خوشیاں، امن اور سکون لے کر آئے۔ عید مبارک!"

26/05/2026

تمام اہل وطن کو پہچان ویب ٹی وی کی جانب سے عید الاضحیٰ بہت بہت مبارک ہو! ✨
​عید کے اس بابرکت موقع پر میرا یہ خصوصی ویڈیو پیغام آپ سب کے نام ہے۔ اس ویڈیو کو آخر تک لازمی دیکھیں اور کمنٹ سیکشن میں ہمیں اپنی عید کی مصروفیات کے بارے میں ضرور بتائیں۔​اللہ تعالیٰ آپ سب کی قربانیوں اور عبادتوں کو قبول فرمائے۔ (آمین)

26/05/2026

عید الاضحیٰ کے پرمسرت موقع پر تحصیل ثمر باغ کو صاف ستھرا رکھنے اور قربانی کی آلائشوں کو بروقت اور محفوظ طریقے سے ٹھکانے لگانے کے لیے تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن (TMA) نے کمر کس لی ہے۔
​اسی اہم موضوع پر پہچان ویب ٹی وی کے ڈائریکٹر محمد فیاض رودباری نے ٹی ایم او (TMO) ثمر باغ امجد رضا کے ساتھ ایک خصوصی اور معلوماتی ٹاک شو

26/05/2026

جندول میں امن و امان کے قیام کے لیے 161 ونگ کے کمانڈر کرنل اطلس خان کی زیر صدارت اہم میٹنگ۔ اجلاس میں ڈی ایس پی جندول بخت جمال خان اور تینوں تھانوں کے ایس ایچ اوز نے شرکت کی۔ علاقے کے تحفظ اور سکیورٹی کے حوالے سے اہم فیصلے! مکمل تفصیلات اس ویڈیو میں دیکھیں۔

25/05/2026

آئیں! اس عید پر کشمیر بیکرز اینڈ مہران سویٹس کی مٹھاس کے ساتھ ساتھ معاشرے میں محبت، امن اور ذمہ داری کا احساس بھی پھیلائیں

25/05/2026

جندول پولیس الرٹ! عید الاضحیٰ کے لیے ڈی ایس پی بخت جمال خان کے سخت احکامات
ڈی ایس پی سرکل جندول بخت جمال خان نے تینوں تھانوں کے سربراہان کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا۔ ہوائی فائرنگ، آتش بازی اور ون ویلنگ کرنے والوں کے خلاف سخت ترین قانونی کارروائی کا فیصلہ۔ ایس ایچ او ابرار، ایس ایچ او محیب اللہ خان، اور ایس ایچ او سلیم شاہ خان کو فیلڈ میں متحرک رہنے کے احکامات جاری۔

25/05/2026

اسسٹنٹ کمشنر جندول محمد ایاز کی صدارت میں عیدالاضحیٰ کی تیاریوں کا جائزہ اجلاس۔ عید کے دوران بلاوقوف عوامی خدمات، صفائی ستھرائی، کچرے کے بیگز کی تقسیم، مساجد کی سکیورٹی اور سیاحتی مقام 'شاہی' پر ٹریفک پلان اور سیاحوں کی سہولت کے لیے تمام متعلقہ محکموں کو الرٹ رہنے اور ڈیوٹی روسٹر فائنل کرنے کی سخت ہدایات جاری کر دی گئیں۔

24/05/2026

محمد خان ڈیری فارم (جندول منڈہ طور کیمپ) عید کے دن قریب آنے سے پہلے ہی اپنی پسند کا جانور بُک کریں اور خصوصی ڈسکاؤنٹ کا فائدہ اٹھائیں! ہمارے پاس ہر قسم کے خریدار کے لیے بہترین آپشنز موجود ہیں۔مقام: محمد خان ڈیری فارم، طور کیمپ
​موبائل نمبر: 📞 03025910651

23/05/2026

ایک اہم سوال اور اس کا تفصیلی جواب! حاجی بہادر خان کا نوجوانوں کو تاریخی پیغام: "خاموش مت بیٹھو، اپنے حقوق مانگو
کیا خاموشی صوبے کی تقدیر بدل سکتی ہے؟ ہرگز نہیں۔ حاجی بہادر خان کا تفصیلی مؤقف اور نوجوانوں کے نام پیغام اس ویڈیو میں دیکھیے۔

22/05/2026

حاجی دیدار ڈیری فارم پر عیدِ قربان کے لیے صحت مند اور خوبصورت جانوروں کی سیل جاری ہے۔ بہترین جانوروں کا انتخاب کریں اور خصوصی ڈسکاؤنٹ حاصل کریں۔
📍 مقام: سب ڈویژن جندول، طور کیمپ، منڈہ
📞 رابطہ: 03075699933

Address

Munda
Munda Qala
18300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pehchan Webtv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pehchan Webtv:

Share