Aziz Ulhaq JI عزیزالحق

Aziz Ulhaq JI عزیزالحق اس پیج میں جماعت اسلامی پاکستان کے تمام اُمراء نائب اُمراء اور جماعت اسلامی سے وابستہ تمام افراد کے تقریریں، بیانات، نظمیں اور جلسوں کے تقریبات میسر ہوں گے۔

فلسطینیوں کی طویل جدوجہد اور قربانیوں کے نتیجے میں برطانیہ، کینیڈا، آسٹریلیا، ناروے اور فرانس سمیت کئی ممالک کی جانب سے ...
23/09/2025

فلسطینیوں کی طویل جدوجہد اور قربانیوں کے نتیجے میں برطانیہ، کینیڈا، آسٹریلیا، ناروے اور فرانس سمیت کئی ممالک کی جانب سے فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں۔

لیکن دنیا پر اس سے آگے بڑھ کراسرائیل کے ہاتھ روکنے کی بھی ذمہ داری عائد ہوتی ہے۔


Aziz Ulhaq JI عزیزالحق Mushtaq Ahmad Khan Siraj ul Haq Hafiz Naeem ur Rehman
Maulana Muhammad Ismail Jamaat -e- Islami Pakistan عزیز الحق Aimal Wali Khan Awami National Party Moulana Abdul Akbar Chitrali Maulana Tariq Jameel Maulana Dr Muhammad Ismail Maulana Hidayat ur Rehman Baloch Islami Jamiat -e- Talaba Pakistan Samina Roohi MG Tarikh Aziz Maulana Abdul Mustaan Sahib Raja Faisal ÍqbÃl Monem Zafar Khan آصف آرے والا واربرٹن امین الله امین الله KIRAMAT JONI Shah Khan Pak-Palestine Forum @

23/09/2025

فرانس ، برطانیہ سمیت یورپی ممالک کی طرف سے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنا خوش آئند ہے. اور حماس ہی غزہ و فلسطین کی نمائندہ جماعت ہے۔
Aziz Ulhaq JI عزیزالحق

سمندری طوفانوں اور پاگل لہروں کے ساتھ لڑنے والے اور  ضمیر کی آواز پر لبیک کہنے والے ان مجاہدوں کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھ...
23/09/2025

سمندری طوفانوں اور پاگل لہروں کے ساتھ لڑنے والے اور ضمیر کی آواز پر لبیک کہنے والے ان مجاہدوں کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھئیے ۔

گلوبل صمود فلوٹیلا کو سیکیورٹی دی جائے

Aziz Ulhaq JI عزیزالحق

21/09/2025

آج کے اپڈیٹس۔۔۔
ہر گزرتے لمحے کیساتھ ہم غ زہ کے
قریب ہوتے جا رہے ،فلوٹیلا کے دوسرے مرحلے میں سسلی، اٹلی سے یونانی جزیرہ کریٹی تک کا 3 دن کا سمندری سفر جاری ہے۔گذشتہ 24 گھنٹوں سے ہمارا ناں سٹاپ سفر جاری ہے۔الحمداللہ
غ زہ پہنچیں گے ان شاءاللہ۔
گلوبل صمود فلوٹیلا برائے غ زہ پرامن انسانی امدادی کاروان ہے گلوبل صمود فلوٹیلا کو تحفظ دو۔
Mushtaq Ahmad Khan

21/09/2025

لاہور :- مینارِ پاکستان میں 21،22،23 نومبر کا اجتماع عام تبدیلی کی بڑی تحریک کا پیش خیمہ ثابت ہوگا۔ اجتماع عام میں خواتین، یوتھ، بزنس کمیونٹی اور بین الاقوامی تنظیمات کے سیشن ہوں گے۔ جماعت اسلامی عام لوگوں کی جماعت ہے اور مسائل کے حل میں اس اجتماع کے ذریعے عام آدمی کی آواز بنے گی۔


Aziz Ulhaq JI عزیزالحق Mushtaq Ahmad Khan Hafiz Naeem ur Rehman Siraj ul Haq Maulana Muhammad Ismail

اسلام و علیکم!!!د تحریک انصاف ملگری خفہ کیگئ مہ خو زما یو سوال دے؟کلہ چی ستاسو کلی کی کوڅہ پخہ شی یا ٹرانسفرمر ھم څوک ٹھ...
21/09/2025

اسلام و علیکم!!!
د تحریک انصاف ملگری خفہ کیگئ مہ خو زما یو سوال دے؟

کلہ چی ستاسو کلی کی کوڅہ پخہ شی یا ٹرانسفرمر ھم څوک ٹھیک کڑی پہ دوہ دری زرہ روپئ، تاسو پہ شکریہ گانو باندی ځان ستڑے کئی او شکریہ تحریک انصاف پکی ھم وائی، داسی دہ کنہ؟

بیا چی کلہ حکومت ناکام شی، یا غلاگانی کیگی، یا بد امنی وی، یا ڈی میرٹ روان وی پہ صوبہ کی بیا تاسو دا نہ وائی چی تحریک انصاف مردہ باد، تحریک انصاف غلطی دہ، بیا تاسو وائی دا گنڈاپور غل دے، د اسٹبلشمنٹ کس دے دا کمپرومائزڈ دے، نو چی پہ خہ کار کریڈیٹ تحریک انصاف لہ ورکوئ نو پہ بد تنقید پہ پارٹی ولی نکوئ؟؟؟
یا پارٹی ولی نہ ٹارگٹ کوئ؟

کہ داسی غلطی تاسو پہ یو فرد وراڑوائی نو بیا خو پکار دہ سندھ کی د ناکام حکومت زمہ دار قائم علی شاہ اوگنڑئ، یا مراد علی شاہ نو تاسو پیپلز پارٹی ولی یادوئ؟

یا
کہ پنجاب کی غلا شہباز شریف کڑی یا ئی حکومت ناکام وو نو تاسو شہباز شریف پہ ځائے ٹول ن لیگ ولی ٹارگٹ کوئ؟؟

بل مثال ،
پہ خیبر پختونخوا کی د نیشنل حکومت کی امیر حیدر ہوتی وزیر اعلیٰ وو او تاسو وائی چی امن ئی نشو راوستے نو پکار دہ چی تاسو امیر حیدر خان ہوتی باندی تنقید اوکئ ٹولہ پارٹی ولی یادوئ؟

ستاسو پہ صوبہ کی د دریم حکومت یوہ وجہ دا ھم دہ چی تاسو صرف یو فرد رامخی تہ کئی اول غلطی پہ پرویز خٹک وہ دویمہ محمود خان او دریمہ پہ گنڈاپور شوہ، او ٹولہ پارٹی بچ کئی ، د یو کس نہ د قربانی گڈورے جوڑ کئی او د خلکو نہ ووٹونہ پہ دے نوم واخلئ چی دا خو د گنڈاپور غلطی وہ،دا خو د محمود خان یا پرویز خٹک وہ۔

او ھم دغہ شان کمزورے اپوزیشن ھم دے پہ صوبہ کی چی تاسو تہ اوائی چی زما غلطی نہ وہ د وزیر اعلیٰ غلطی وہ، خو اپوزیشن کمزورے درتہ میلاو شوے ځکہ دوی خلک نشی پوھہ کولے ۔تاسو تہ بہ ٹھیک وزیر اعلیٰ کلہ میلاویگی؟🤔🤔

Aziz Ulhaq JI عزیزالحق

جماعت اسلامی پاکستان کے قیادت کا سوچ امت مسلمہ کے اتحاد کا ایک سوچ ہے .جماعت اسلامی ایک عالمگیر جماعت ہے جو صرف پاکستان ...
16/09/2025

جماعت اسلامی پاکستان کے قیادت کا سوچ امت مسلمہ کے اتحاد کا ایک سوچ ہے .جماعت اسلامی ایک عالمگیر جماعت ہے جو صرف پاکستان میں نہیں بلکہ بہت سے ممالک میں ان کا نظم موجود ہے .

جماعت اسلامی سب مسلمان کو ایک جسم کے مانند سمجھتے ہیں.مسلمانوں کو جہاں تکلیف ہو جماعت اسلامی وہاں موجود ہوتے ہیں .اس وقت جماعت اسلامی پاکستان کی قیادت مخلتف ممالک کے دوروں پر ہیں.

#حافظ نعیم الرحمٰن صاحب امیر جماعت اسلامی پاکستان
#شیخ القرآن والحدیث مولانا ڈاکٹرعطاءالرحمن نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان، ملائیشیا کے دورے پر ہیں۔

#سابق سینیٹر سراج الحق سابق امیرجماعت اسلامی پاکستان ، ساؤتھ افریقہ کے دورے پر ہے ۔

#سابق سینیٹر مشتاق احمد خان
اس وقت غزہ مہم اور غزہ کے محاصرے توڑنے کیلئے گلوبل صمود فلوٹیلا قافلے میں شریک ہے۔ پاکستان اور جماعت اسلامی کے نمائندگی کررہا ہے۔ بہت پُر خطر سفر پر ہے۔

اللہ تعالیٰ تمام قائدین کو اپنے عظیم مقاصد میں کامیابی نصیب فرمائے ۔اور اپنے ملک کو خیر وعافیت سے لوٹا دیں۔
Siraj ul Haq
Hafiz Naeem ur Rehman
Mushtaq Ahmad Khan
Dr Attaur Rahman

15/09/2025

تیونس کے بندرگاہوں/ساحلوں پر 2 دن کی گردش، بیوروکریٹک رکاوٹوں کے بعد اور ایک انتہائی پر تھکاوٹ مصروفیات کے بعد خروج کا سٹیمپ لگ گیا اور اب کشتیاں تیونس میں نہیں بلکہ غ زہ کی طرف بین الاقوامی پانیوں کی مسافر ہیں،
الحمدللہ۔
مشتاق احمد خان صاحب

یہ مرد مجاہد پر خطر راستوں کا مسافر ہے ۔ کل شام جب یہ اذان مغرب دے رہا تھا تو مجھے یقین ہے  اللہ اکبر کی صداوں نے سننے و...
15/09/2025

یہ مرد مجاہد پر خطر راستوں کا مسافر ہے ۔ کل شام جب یہ اذان مغرب دے رہا تھا تو مجھے یقین ہے اللہ اکبر کی صداوں نے سننے والوں کے رونگٹے کھڑے کردئیے ہونگے ۔
بحیرہ روم میں ہچکولے کھاتے جہاز میں اس مرد مجاہد کا جذبہ قابل دید ہے ۔
یہ غزہ کے مسلمانوں کے درد میں سب کچھ بھلا بیٹھا ہے اور یہی اعلی ایمان کی نشانی ہے ۔

مشتاق صاحب کو دعاوں میں یاد رکھئیے ۔


Aziz Ulhaq JI عزیزالحق Mushtaq Ahmad Khan

ڈھاکا یونیورسٹی میں ہونے والے طلبہ یونین انتخابات میں پہلی مرتبہ بنگلادیش اسلامی چھاترا شبر  کے حمایت یافتہ پینل نے کلین...
15/09/2025

ڈھاکا یونیورسٹی میں ہونے والے طلبہ یونین انتخابات میں پہلی مرتبہ بنگلادیش اسلامی چھاترا شبر کے حمایت یافتہ پینل نے کلین سوئیپ کیا ہے
تفصیلات: https://www.geonewsurdu.tv/latest/415174-
Aziz Ulhaq JI عزیزالحق

14/09/2025

غ زہ ہم آرہے ہیں، ان شاءاللہ۔
تیونس کے بندرگاہوں/ساحلوں پر 2 دن کی گردش ،بیوروکریٹک رکاوٹوں کے بعد اور ایک انتہائی پر تھکاوٹ مصروفیات کے بعد خروج (Exit)کا سٹیمپ لگ گیا اور اب ہم تیونس میں نہیں بلکہ غ زہ کی طرف بین الاقوامی پانیوں کے مسافر ہیں،الحمدللہ۔
مشتاق احمد خان صاحب سابق سینیٹر و سابق صوبائی امیر جماعتِ اسلامی پاکستان

جہد مسلسل کے 84 سال یوم تاسیس جماعت اسلامی پاکستانAziz Ulhaq JI عزیزالحق
27/08/2025

جہد مسلسل کے 84 سال
یوم تاسیس جماعت اسلامی پاکستان

Aziz Ulhaq JI عزیزالحق

Address

Munda Qala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aziz Ulhaq JI عزیزالحق posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share