مریدکے نیوز

مریدکے نیوز اس پیج پر صرف اور صرف مریدکے کی
سچی خبریں شیئر کریں

15/06/2025

عرب میڈیا کے مطابق ٹیلی فونک گفتگو کے دوران سعودی ولی عہد نے ایرانی صدر پر زور دیا کہ تنازعات کے حل کے لیے طاقت کا استعمال نہ کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ سعودی عرب ایران کی خودمختاری اور سلامتی کو نقصان پہنچانے کی مذمت کرتا ہے۔
https://kashmirurdu.pk/19567/

25/01/2025
03/11/2024

رائے ونڈ؛ دعا اختتام پذیر ہوگئی،

سب سے پہلے موٹرسائیکل اسٹینڈز اور رکشہ اسٹیندز خلی کروائے جائیں گیں، سی ٹی او لاہور

دوسرے مرحلہ میں کاریں اور ویگین اسٹینڈز خالی کروائے جائیں گیں، سی ٹی او لاہور

بسیں اور ٹرک اسٹینڈز آخر میں خالی کروائے جائیں گیں، سی ٹی او لاہور

شہری رائے ونڈ جانے والے راستوں پر سفر سے گریز کریں، عمارہ اطہر

03/11/2024

شرکاء اجتماع کی بس کا نالے میں گرنے کا معاملہ

رائے ونڈ اجتماع کے انخلاء کے موقعہ پر کوٹ ادو واپس جانے والی بس نالے میں جاگری،
بس میں 70 سے زائد شرکاء سوار تھے، سی ٹی او لاہور
دو بسیں parallel اجتماع روڈ سے بھوبھتیاں آرہی ہیں تھیں،
بس کا ٹائر کچے روڈ پر اترنے سے گڑھ بنا اور توازن آؤٹ ہونے سے بس نالے میں گر گئی،
بس میں 70 سے زائد شرکاء سوار تھے، جنہیں بروقت ٹریفک ریسپانس یونٹ نے ریسکیو کیا،
ایس پی صدر شہزاد خان خود زخمیوں کو ریسیکو کرتے نظر آئے،
بروقت ریسکیو آپریشن سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، سی ٹی او لاہور

Address

Muridke

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when مریدکے نیوز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share