Leader T.V HD Muridke

Leader T.V HD Muridke Leader TV will serve it's best to reveal all the facts . we'll cover Muridke and other important a

09/06/2025

تمام اہل اسلام کوعید الاضحی مبارک ہو
خرم اعجاز چٹھہ MPA PP 137

02/06/2025
18/01/2025
01/01/2025
09/10/2024

ایم پی اے تحریک انصاف چودھری خرم اعجاز چٹھہ کی میاں عبدالرؤف سمیت دیگر قائدین و کارکنان کی رہائی کے عمل میں خصوصی دلچسپی
(مریدکے ٹائمز رپورٹ)
ایم پی اے تحریک انصاف چودھری خرم اعجاز چٹھہ نے آج تحریک انصاف تحصیل مریدکے کے صدر میاں عبدالرؤف سمیت دیگر مریدکے،فیروزوالہ کے گرفتار کارکنان و قائدین کی عدالت پیشی کے عمل میں خصوصی دلچسپی لی۔ چودھری خرم آئی ایل ایف کے لاہور اور شیخوپورہ سے تعلق رکھنے والے درجن بھر وکلاء کے ہمراہ عدالت پہنچے، صدر لاہور بار منیر حسین بھٹی بھی ان کے رابطہ پر کمرہ عدالت میں آئے۔ قبل ازیں خرم اعجاز نے قیدی ویگن کے ساتھ لگ کر میاں عبدالرؤف، چودھری امانت علی سمیت دیگر کارکنان سے گپ شپ کی اور ان سے ان کی ضرورتوں کے بارے میں پوچھا۔ بعد ازاں یہ گھنٹوں گرفتار شدگان کے ساتھ احاطہ عدالت میں گپ شپ لگاتے اور ان کا حوصلہ بڑھاتے رہے۔ صبح کم و بیش نو بجے عدالت پہنچنے والے چودھری خرم اعجاز دوپہر تقریباً دو بجے نماز ظہر ادا کر کے ساتھیوں سمیت وہاں سے روانہ ہوئے۔

رانا وسیم سرور کے مقرہ کر دہ  ممبرانمسجد حنفیہ دیوبندیہ غلہ منڈی مریدکے
21/09/2024

رانا وسیم سرور کے مقرہ کر دہ ممبران

مسجد حنفیہ دیوبندیہ غلہ منڈی مریدکے

18/01/2024

18/01/2024

🚨🚨 ووٹرز متوجہ ہوں!!
دھاندلی کے منصوبے ناکام بنانے میں ایک باشعور ووٹر بے حد اہم کردار ادا کرتا ہے، اور اس کے لیے ضروری ہے کہ آپ اپنے اور اپنے خاندان کے انتخابی حلقے، شماریاتی کوڈ، سلسلہ نمبر اور دیگر اہم معلومات سے پوری طرح واقف ہوں۔ ان معلومات کی جانچ کے لیے ابھی اپنا شناختی کارڈ نمبر لکھ کر 8300 پر میسج کریں۔
#مریدکے

Address

Muridke

Telephone

+923414040697

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Leader T.V HD Muridke posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share