MIAN VLOGS

03/02/2024
ہسدا وسدا پنجابتہاڈا تعلق پنجاب چوں کس ضلع نال اے میں ساہیوال
21/01/2023

ہسدا وسدا پنجاب
تہاڈا تعلق پنجاب چوں کس ضلع نال اے میں ساہیوال

طلوع آفتاب کا منظر
21/01/2023

طلوع آفتاب کا منظر

Balochistan..💚
01/01/2023

Balochistan..💚

29/12/2022

شدید دُھند 🌫️ میں گاڑیاں چیونٹی کی رفتار سے قافلے کی صورت میں جارہی تھیں۔ اچانک اگلی کار والے نے بریک لگائی تو سب گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں🥴

سب گاڑیوں والے غصے سے باہر نکلے اور اگلی گاڑی والے کو برا بھلا کہہ کر بولے "اچانک بریک کیوں لگائی؟"

اگلی گاڑی والا بولا "او بھائی میں تو اپنے گیراج میں آکر رکا ہوں🙄 تُسی سارے کدھر؟" 🤭😂😂🤣

یہ دنیا میرے دوست مایوسکن ہے ، نیند کے سوا اس میںکوئی تفریح نہیں ہے
27/12/2022

یہ دنیا میرے دوست مایوس
کن ہے ، نیند کے سوا اس میں
کوئی تفریح نہیں ہے

Camping🥘🥑🌶🥦
22/12/2022

Camping🥘🥑🌶🥦

17/12/2022

فرعون ایک حکمران تھا
ہامان ایک مذہبی پیشوا جبکہ قارون ایک سرمایہ دار تھا تینوں کردار آج بھی معاشرے کو نچا رہے ہیں۔۔۔

پہاڑوں کا عالمی دن،،،⛰️⛰️⛰️Night view Skardu Baltistan Pakistan 🇵🇰
11/12/2022

پہاڑوں کا عالمی دن،،،⛰️⛰️⛰️

Night view Skardu Baltistan Pakistan 🇵🇰

سبحان اللہ سورج کی 12 تصاویر ،سال کے 12 مہینوں میں ہر ماہ کی ایک ہی جگہ اور ایک ہی وقت پر لی گئی تصویرقدرت کی صنعت گری 1...
06/10/2022

سبحان اللہ
سورج کی 12 تصاویر ،سال کے 12 مہینوں میں ہر ماہ کی ایک ہی جگہ اور ایک ہی وقت پر لی گئی تصویر
قدرت کی صنعت گری

12 pictures of the sun, each month, same place, same time. 🌅

*راشد منہاس شہید کا آج 51 واں یومِ شہادت منایا جا رہا ہے**پیدائش**17 فروری 1951 کراچی**وفات**20 اگست 1971 (20 سال)ٹھٹہ*ر...
20/08/2022

*راشد منہاس شہید کا آج 51 واں یومِ شہادت منایا جا رہا ہے*

*پیدائش*
*17 فروری 1951 کراچی*
*وفات*
*20 اگست 1971 (20 سال)ٹھٹہ*

راشد منہاس 17 فروری 1951 کو کراچی میں پیدا ہوئے تھے انہوں نے اپنی ابتدائی تعلیم کراچی میں حاصل کی اور سترہ سال کی عمر میں پاک فضائیہ کی رسالپور اکیڈمی میں بطور فلائنگ کیڈٹ داخلہ لیا تھا۔

انہوں نے ملکی سرحدوں کی حفاظت کے لیے 14 مارچ 1971 کو پاک فضائیہ کے 51ویں جی ڈی پی کورس میں کمیشن حاصل کیا تھا۔

بعد ازاں راشد منہاس آپریشنل کنورژن کورس کے لیے ماڑی پور (مسرور بیس) میں تعینات ہونے کے بعد نمبر 2 اسکواڈرن پہنچے تھے۔

جس کے بعد 20 اگست 1971 کو راشد منہاس کے انسٹرکٹر پائلٹ مطیع الرحمن نے انکے T-33 تربیتی طیارے کو ہائی جیک کرنے کے بعد بھارت لے جانے کی کوشش کی تھی۔

تاہم راشد منہاس نے انسٹرکٹر کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملاتے ہوئے ملکی سرحد عبور کرنے سے پہلے ہی طیارے کا رخ زمین کی طرف کردیا تھا اور 20 سال کی عمر میں شہادت پائی۔

راشد منہاس شہید کی وطن سے لازوال محبت کے اعتراف میں حکومت پاکستان نے انہیں ملک کا سب سے بڑا فوجی اعزا نشان حیدر سے نوازا تھا۔

ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق راشد منہاس کا شمار ملک کے ان جری جوانوں میں ہوتا ہے جنہوں نے اپنی جان مادر وطن پر قربان کر دی لیکن ملکی وقار پر آنچ نہیں آنے دی۔

Address

Muridke

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923028899039

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MIAN VLOGS posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to MIAN VLOGS:

Share

Category