SaDia Sarwar

SaDia Sarwar Digital Marketing Advisor/Expert

اسلام علیکم!نئے آنے والے احباب کے لیے مختصر تعارف پیش نظر ہےمیرا نام سعدیہ سرور ہے۔میرا تعلق لاہور کے ایک قریبی شہر مرید...
02/04/2023

اسلام علیکم!
نئے آنے والے احباب کے لیے مختصر تعارف پیش نظر ہے
میرا نام سعدیہ سرور ہے۔میرا تعلق لاہور کے ایک قریبی شہر مریدکے سے ہے
پروفیشن کے لحاظ سے میں ایک سٹوڈنٹ اور ڈیجیٹل مارکیٹر ہوں
اب گھر گھر جا کر پمفلٹ بانٹ کر اپنے کاروبار کی تشہیر کرنے کا دور نہیں ہے بلکہ دور حاضر کی جدیدیت کے پیشِ نظر ڈیجیٹل مارکیٹنگ کا زمانہ ہے کیونکہ اب ہر شخص ہی سوشل میڈیا کا استعمال کرتا ہے
صرف ایک بزنس کو شروع کر دینا بڑی بات نہیں ہے بلکہ اس بزنس کو پختہ عزم اور مستقل مزاجی کے ساتھ منفرد اور مقبول بنانا ہی کمال ہے اور یہ تب ہی ممکن ہے جب آپ کے پرڈاکٹ کی کوالٹی کے ساتھ ساتھ آپ کی پراڈکٹس کا کم وقت میں زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچنا ہے۔
آپ کی آسانی کے لیے ہم لائے ہیں
SaDia Sarwar (Digital Marketing Expert)
جو آپ کے بزنس کو چار چاند لگا کر ایک برینڈ بنانے میں آپ کی مدد کرے گی
ڈیجیٹل مارکیٹنگ کے حوالے سے ہماری سروسز یہ ہیں:
✅ کریٹیو کانٹنٹ رائٹنگ
✅ کاپی رائٹنگ
✅ فیسبک مارکیٹنگ
✅بزنس کو پروموٹ کرنا۔
✅فیسبک پیج بنانا۔
✅فیسبک پیج کی سیٹنگ کرنا(👈یہ اس وقت جب آپ کا پیج نہ بنا ہوا ہو )
اگر بنا ہوا ہے اور سیٹنگ بھی ہوئی ہے تو آگے کی سروس مہیا کی جائیں گی جس میں شامل ہے👇
✅آپ کے بزنس کا گرافکس پوسٹ بنانا
✅اسکے متعلق ایڈز چلا کر کسٹمر کو آپکے پاس پہنچانا
✅فالورز بڑھانا
✅پوسٹ کی ریچ کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچانا
✅آپکے ایڈز کو Targated Audience تک پہنچانا تاکہ مطلوبہ لوگ آپ سے رابطے کریں ۔
آپ کا اعتماد ہماری ترجیح اور آپ کو اچھے رزلٹس دینا ہماری زمہ داری ہے
•~ سعدیہ سرور

ہماری سروسز اور مزید تفصیلات لینے کے لیے واٹس ایپ کیجیے

WhatsApp No. 03015059264














صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️
13/03/2023

صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️

End Of Discussion ✨
09/03/2023

End Of Discussion ✨

04/03/2023

Address

Muridke

Telephone

+923015059264

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SaDia Sarwar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to SaDia Sarwar:

Share