
07/08/2025
سر کل چاربجے سے بجلی بند ہے متعلقہ انتظامیہ سے رابطہ کیا پتا چلا کہ ٹرانسفر خراب ہوگیا ہے جب انتظامیہ سے پوچھا کب تک ٹھیک ہو جائے گا تو انہوں نے 80 ہزار کی ڈیمانڈ کی ہے پورے علاقے میں پانی کی قلت کا سامنا ہے بچے گرمی سے سسک رہے ہیں پلیز ایکشن لیں بجلی بحال کروائیں