Anas Aviary

Anas Aviary Through this channel you will be able to learn about lovebird’s mutations, pairing, combinations & genetics and much more know about birds & breeding.

We also share our experiences through this channel.

Aj ki BatBirds Breed Karwaoo Sirf Shoq ky liye
29/01/2025

Aj ki Bat
Birds Breed Karwaoo Sirf Shoq ky liye

27/01/2025

اسلام علیکم دوستو
لوبرڈز ہوبی ایک خوبصورت ہوبی ہے اس میں مختلف مزاج اور مختلف رائے رکھنے والے دوست اس ہوبی کہ ساتھ منسلک ہیں سال 2025 جب سے آیا ہے کچھ نہ کچھ تبدیلیاں لایا ہے اور اس میں ہمیں ایک اور بات جو کہ سمجھ آی ہے کہ کسی کہ پیچھے لگ کہ برڈز نہیں لگانا بلکہ اپنی سمجھ اور ریسرچ کو بڑھانا ہے اور مارکیٹ کی ہوا کو دیکھ برڈز ایڈ کرنا ہے اب جو بھائ اس وقت بی ہوبی کہ ساتھ وابستہ ہیں ان کہ پاس ۔ بریڈ بھی انشاءاللہ آرہی ہے اور وہ آہستہ آہستہ مارکیٹ میں نظر آنا شروع بھی ہو جاے گی اور اس کہ سیل کہ لیے بھی معملات موسم کی تبدیلی کہ ساتھ ساتھ بہتر ہونا شروع ہو جائے گے بس اس ہوبی کی سب سے اہم بات یہ ہے کہ یا تو شوق سے برڈز لگاو تو نوٹوں کی طرف کم سے کم دیکھو اور اگر نوٹ کمانیں ہیں تو اپگریڈ رہو اور نیگیٹو لوگوں سے اپنے آپ کو فاصلے پہ کر دو اور بس مارکیٹ کی ہوا سے برڈز لگاو یا اپگریڈ رہو 50 پیر نہیں 5 پیر لگاو پر مارکیٹ کہ کسی کی تقلید نہ کرو جو وقت پہ سائڈ لائن ہو جاے اور ساتھ نہ دے سکے
پیل فیلو سستا ہے اس وقت وہ ایڈ کریں اوپلائن کو اینو کہ انر رکھیں اور اس کو سب میوٹیشن میں ایڈ کریں اور اس کہ علاوہ
اکوا کو ایڈ کریں اور اس کی میوٹیشن بنایئں
ییلو فیس ایڈ کریں اور اس کی میوٹیشن بنایئں
البائنو کریمینو اس ہوبی کو سمجھنے اور سیکھنے کہ لیے رکھیں
شوق کرنا ہے تو پھر گلہ نہ کریں جزاک اللہ
اپنی معلومات کو بہتر رکھیں اور مزاج پازیٹو رکھیں انشاءاللہ سب بہتر ہو گا
اللہ آپ سے راضی ہو آمین

Parblue Opline🥰
27/01/2025

Parblue Opline🥰

14/07/2024

Paring Done For the Season 2025🥰
Love Birds ❤🐦🐦
Split Fellow to Split Fellow
Opline to Opline

Address

Tappiala Dost Muhammad
Muridke

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Anas Aviary posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share