Tehsil Muridke News

Tehsil Muridke News ‏صحافت اس اطلاع کا نام نہیں کہ فلاں انسان مر گیا، بلکہ صحافت اس اعلان کا نام ہے کہ یہاں کوئی مرنے والا ہے۔
میاں کرم الہی واٹس آئیپ نمبر 03454009992

23/07/2025

قصائی کے تخت کے نیچے بیٹھے ہوئے کتوں کا کوئی اتحاد نہیں ہوتا
وہ بس ہڈی کی آس میں اکٹھے بیٹھے ہوتے ہیں

23/07/2025

ڈپریشن کوئی قدرتی بیماری نہیں آپ کی زندگی میں گھٹیا لوگوں کا دیا ہوا تحفہ ہے۔

22/07/2025

اگر عورت جادو تعویزوں سے ملتی- تو
خوب صورت عورتیں عاملوں کی بیویاں ہوتی
💫💫💫

22/07/2025

امید نہیں یقین رکھو کہ آنے والا کل انشاء اللہ اچھا ہو گا 🕋✨❤️

21/07/2025

جھوٹ کے درختوں پر
اعتبار کی چڑیا لوٹ کر نہیں آتی

21/07/2025

اے بادل اتنا برس کے نفرتیں دھل جائیں
انسانیت ترس گئی ہے محبت کے سیلاب کے لیے۔

21/07/2025

لاکھ اختلاف کے باوجود بھی اپنے بھائی کو دشمن مت بنانا اور بات جیت مت بند کرنا ورنہ باہر کے گیدڑ نوچ کھائیں گے۔

Address

Noor Market Muridke
Muridke

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tehsil Muridke News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share