Murree Spring's

Murree Spring's Social news and information about Murree.

14/04/2024

ایران کا اسرائیل پر میزائل کا کامیاب حملہ

14/04/2024

ایران کے میزائل مسجد اقصیٰ سے اسرائیل کی جانب

14/04/2024

ایران کے جوابی کارروائی کے بعد تل ابیب کی صورتحال

01/04/2024

سارے احتجاج ہنگامہ خیز نہیں ہوتے۔ بلند آہنگ نعرے اور چیخ و پکار اگرچہ احتجاج کا ایک طریقہ ہے۔
مگر محض ایک طریقہ۔
کبھی کبھار استقامت بھری خامشی
بھی بڑی کاٹ دار ہوتی ہے۔ گہرے اثرات چھوڑ جاتی ہے۔ ایسے جیسے بادِ نسیم صبح سویرے کروڑوں، اربوں کونپلوں، شگوفوں اور کلیوں کو پیغامِ بہار دے کر خاموشی سے روانہ ہو جاتی ہے۔ پتہ بھی نہیں چلتا کون آیا تھا، سب کو جگا کے چلا گیا۔
اس عید پر مسلم امہ کی بیداری کا پیغام خاموشی سے
فلسطینیوں کے نام کیجئے۔
• اپنے بزرگوں کو، اپنے رفقاء کو ، اپنے بچوں کو اور اپنی نسلوں کو فلسطین کا رومال پہنا کر عید
پڑھائیے۔
• بازار میں جائیے، دکان داروں سے یہ مفلر مانگئے، مطالبہ کیجئے کہ وہ جلد سے جلد اسے منگوائیں، مہیا کریں تاکہ آپ اسے خرید کر گفٹ کر سکیں۔
• ⁠رومال/ سکارف پھر بھی نہ ملے تو فلسطینی جھنڈے کے تینوں رنگوں والے مارکر خریدیے، اپنے بچوں سے کہیے وہ کاغذ کے مفلر بنائیں اور اپنے دوستوں میں تقسیم کریں۔
• اس بار جذبوں بھری خامشی کو احتجاج کا بھر پور موقع دیجئے۔
کراچی سے چترال تک اور گوادر سے گلگت تک آزادئ فلسطین کے رنگ بکھیریئے۔ ابھی سے بادِ نسیم کی طرح متحرک ہو جائیے۔

04/03/2024

We will Never forget.💔
We will NEVER stop sharing

ᖴᖇᗴᗴ ᑭᗩᒪᗴSTIᑎᗴ !!🇵🇸

28/02/2024

*غزہ کے بچے شہید ہوکر کہتے ہیں!*
اے ماں ہم شہید ہوگئے مجھے اپنی خوشبو دے اور اپنی دعاؤں سے نواز 💔

وہ مکالمہ جو گزشتہ مہینوں میں ہزاروں بار ہوا، کتنی ماؤں نے اپنے لخت جگر کھودیے درد برداشت کیا اور خون کے آنسو روئیں۔

27/02/2024

جس کے ذریعے 57 مشن سرانجام دیئے گئے۔
قسام غول رائفل۔۔۔۔۔۔۔۔۔

صہیونی افسروں اور فوجیوں کا ڈراؤنا خواب.........

26/02/2024

فاقہ کشی اور بھوک سے شہید ہونے والے فلسطینیوں کی استقامت اور انکے الفاظ۔۔*۔۔

»» ہم شمالی غزہ کی پٹی سے نکل رہے ہیں... یہ ناممکن ہے، چاہے کچھ بھی ہو۔ ہم یہاں سے نہیں نکلیں گے"

سلام فلسطینیوں کی استقامت کو ۔۔۔🫡❤️

Address

Murree

Telephone

+923125684881

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Murree Spring's posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Murree Spring's:

Share