حلقہ خواتین جماعت اسلامی مری

حلقہ خواتین جماعت اسلامی مری passionately curious about nizam e alam .
مرے جنوں کا نتیجہ ضرور نکلے گا ۔

  March   March
13/04/2025

March
March

   # free free Palestine
07/04/2025


# free free Palestine

غزہ کی حالیہ تشویش ناک صورتحال
جماعت اسلامی نے دیگر سرگرمیوں کو معطل کرتے ہوئے ملک کے بڑے شہروں میں یکجہتی غزہ مارچ کا اعلان کردیا۔امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کی عوام سے بھرپور شرکت کی اپیل۔
11 اپریل کو پورے پاکستان میں اور خصوصی طور پر لاہور میں احتجاج اور امریکی قونصل خانہ کی جانب مارچ ہوگا، 13اپریل کو کراچی میں شاہراہ فیصل پر اور 20 اپریل کو اسلام آباد میں امریکی سفارتخانہ کی جانب مارچ کیا جائے گا.

شہیدوں کی روحیں جنتوں کی طرف ۔۔۔انا للہ وانا الیہ راجعون
28/02/2025

شہیدوں کی روحیں جنتوں کی طرف ۔۔۔
انا للہ وانا الیہ راجعون

اکوڑہ خٹک، دارالعلوم حقانیہ میں ہونے والے وحشیانہ دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ سربراہ جمعیت علمائے اسلام (س) مولانا حامد الحق کی شہادت المناک حادثہ ہے۔ شہید ابنِ شہید مولانا حامد الحق کی سیاسی و دینی خدمات کو اللّٰہ تعالیٰ قبول و منظور فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
یہ واقعہ حکومت اور سیکیورٹی اداروں کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے، جو عوام کو تحفظ دینے میں مسلسل ناکام ہو رہے ہیں۔ معصوم نمازیوں اور علماء کو نشانہ بنانا ایک سنگین جرم ہے، اور حکومت کی بے حسی قابلِ افسوس ہے۔
سراج الحق سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان

خدا کی رحمتیں ہوں آپ پر
21/11/2024

خدا کی رحمتیں ہوں آپ پر

اجماع صحابہ کرام رضوان اللہ علیھم اجمعین سے متعلق مولانا مودودی علیہ رحمۃ اللہ کی رائے۔

15/10/2024

وہ شحص ہر دور میں قیمتی ہے ۔۔۔
ہر دور میں بولا ہے مظلوم کے لئے
جب لوگ ڈر کر بھاگ گئے تب بھی وہ کھڑا تھا

Address

Murree

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when حلقہ خواتین جماعت اسلامی مری posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share