Asmat Arshun

Directions

Asmat Arshun Arshan IT Office Shah Sadar Din , Dera Ghazi Khan
(7)

10/10/2026

سنگر طاہر فاروق آپس میں کیا لگتے ہیں ؟

اپنے پیارے بیٹے اسد اللہ عصمت کے ساتھ پہلی تصویر ماشاءاللہ ❤️
04/10/2026

اپنے پیارے بیٹے اسد اللہ عصمت کے ساتھ پہلی تصویر ماشاءاللہ ❤️

24/09/2026

How to verify Facebook Payout?

یہ صرف کامیابی کی کہانی نہیں، جدوجہد کی کہانی ہے…یہ ہیں ملک اسد۔ایک وقت تھا جب یہ شدید پریشان تھے۔ سوشل میڈیا پر کام کرن...
24/09/2026

یہ صرف کامیابی کی کہانی نہیں، جدوجہد کی کہانی ہے…

یہ ہیں ملک اسد۔
ایک وقت تھا جب یہ شدید پریشان تھے۔ سوشل میڈیا پر کام کرنے کا شوق تھا، لیکن گائیڈ کرنے والا کوئی نہیں تھا۔

تین، چار ماہ تک یہ میرا نمبر تلاش کرتے رہے، مجھ سے رابطہ کرنے کی کوشش کرتے رہے۔ آخرکار رابطہ ہوا، رہنمائی ملی اور انہوں نے محنت شروع کر دی۔

پھر وہ دن بھی آیا جب ملک اسد کی پہلی پیمنٹ آئی۔
انہوں نے سب سے پہلے اپنے گھر والوں کو بتایا… اور جب گھر میں یہ خوشخبری پہنچی تو ان کی بیٹیوں نے مجھے دل سے دعائیں دیں۔ وہ خوشی شاید لفظوں میں بیان نہیں کی جا سکتی۔

آج الحمدللہ، وہی شخص جو کبھی لوگوں کی مزدوری کرتا تھا، تگاری اٹھاتا تھا اور دیہاڑی لگا کر گھر چلاتا تھا، اپنا روزگار بنانے میں کامیاب ہو رہا ہے۔

یہ سفر ہمیں صرف ایک بات سکھاتا ہے:

اگر حالات مشکل ہوں، راستہ نظر نہ آ رہا ہو اور کوئی رہنمائی کرنے والا نہ ہو، تب بھی ہمت مت ہاریں۔
محنت جاری رکھیں، ایک دن آپ کی محنت بھی آپ کے گھر میں خوشی بن کر داخل ہوگی۔

اور اس پورے سفر کی ایک ویڈیو بھی آنے والی ہے…
وہ ویڈیو آپ نے ضرور دیکھنی ہے۔ ❤️

ہمارا دفتر ہفتے کے پہلے چار دن صبح دس بجے سے شام پانچ بجے تک آپکی سہولت کےلئے کھلا رہتا ہے دور والے دوست آنے سے پہلے رابطہ کرلیا کریں شکریہ

Arshan IT Office Shah Sadar Din , Dera Ghazi Khan

23/09/2026

دریائے سندھ کے کنارے دیسی مچھلی اور دیسی مال کے اپنے رنگ

پیارے بھائی ظفر حسین عرف ظفری بھیرا کی دعوت دیسی مچھلی دریائے سندھ کے کنارے پروگرام ساتھ حبیب سلطان ❤️بہت شکریہ ظفر بھائ...
21/09/2026

پیارے بھائی ظفر حسین عرف ظفری بھیرا کی دعوت دیسی مچھلی دریائے سندھ کے کنارے پروگرام ساتھ حبیب سلطان ❤️
بہت شکریہ ظفر بھائی سلامت رہو ویر

کوٹ مٹھن خواجہ سئیں دی نگری رلے مناف واقف تے سئیں ASI انسپکٹر جناب احسن فرید سئیں دا شکریہ جئیں ساکوں بہوں محبت ڈتی اے ج...
18/09/2026

کوٹ مٹھن خواجہ سئیں دی نگری رلے مناف واقف تے
سئیں ASI انسپکٹر جناب احسن فرید سئیں دا شکریہ جئیں ساکوں بہوں محبت ڈتی اے جیوو ہوؤ سئیں

17/09/2026

یہ ویڈیو فیسبک سے زیادہ پیسے کمانے کےلئے کام آئے گی
How much earn form facebook?

اپنی بیٹی رباب عصمت کے ساتھ ماشاءاللہ
15/09/2026

اپنی بیٹی رباب عصمت کے ساتھ ماشاءاللہ

10/09/2026

اُٹھی پترآ!!!
بہوں ہی شاہکار سرائیکی نظم سئیں مناف واقف صاحب saraiki

Address

Murree

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Asmat Arshun posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share