Murree Today

Murree Today This Page is about News, weather, entertainment & culture of Northern Pakistan, Murree and Kashmir

بن دریاگلی مری میں مختلف قسم کے ترو تازہ فروٹس۔
19/07/2025

بن دریاگلی مری میں مختلف قسم کے ترو تازہ فروٹس۔

سالگراں لینڈ سلائیڈ کے باعث پنڈی مری جی ٹی روڈٹریفک کےلیئے بند سیاح و مقامی افراد ایکسپریس وے استعمال کریں
17/07/2025

سالگراں لینڈ سلائیڈ کے باعث پنڈی مری جی ٹی روڈٹریفک کےلیئے بند
سیاح و مقامی افراد ایکسپریس وے استعمال کریں

📢 نیوز الرٹ |مری جانے والی جی ٹی روڈ حالیہ بارشوں کے باعث سالگراں کے مقام پہ لینڈ سلائیڈ کی زد پہ ہے سیاح حضرات ایکسپریس...
17/07/2025

📢 نیوز الرٹ |
مری جانے والی جی ٹی روڈ حالیہ بارشوں کے باعث سالگراں کے مقام پہ لینڈ سلائیڈ کی زد پہ ہے
سیاح حضرات ایکسپریس وے استعمال کریں
fans

📚 قابل فخرِ 🏞️محکمہ شماریات پاکستان کے مطابقضلع مری کو 84.8% شرح خواندگی کے ساتھپنجاب کا سب سے زیادہ خواندہ ضلع قرار دیا...
01/07/2025

📚 قابل فخرِ 🏞️
محکمہ شماریات پاکستان کے مطابق
ضلع مری کو 84.8% شرح خواندگی کے ساتھ
پنجاب کا سب سے زیادہ خواندہ ضلع قرار دیا گیا ہے!🎓✨

23/06/2025

Beautiful Weather of Murree😍
Reserve your Room at Khairagali Galyat Main Ayubia Road Murree
Starting Price from 8000
0325-5314135 WhatsApp

18/06/2025
03/06/2025

سول ہسپتال مری میں مریض دوائی باہر سے لینے پر مجبور 1033 ہیلپ لائن پہ غلط گاہیڈ کیا جا رہا ہے ۔

Address

Murree

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Murree Today posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Murree Today:

Share