Digital Media Murree

Digital Media Murree The Biggest Media Channel of Murree

12/08/2024

مری میں سبز ہلالی پرچموں کی بہار۔۔❤️

12/08/2024

مری میں یوم آزادی منانے کے لئے سیاحوں نے ایک دن پہلے ہی ڈیرے ڈال لئے۔۔۔ ملکہ کوہسار میں جشن آزادی شایان شان طریقے سے منایا جائے گا۔۔۔

12/08/2024

مری میں جشن۔آزادی کی تیاریاں عروج پر، آنے والے سیاحوں کے لئے پیغام۔۔۔

12/03/2024

کچے کے ڈاکوں سے رہائ پانے والے دو بھائ شفقت ستی اور اویس ستی کا حصوصی انٹرویو جواد عباسی کیساتھ دیکھئے

31/01/2024

مال روڈ مری سے موسم کی تازہ صورتحال کچھ دیر بعد لائیو ڈیجیٹل میڈیا مری پر

15/01/2024

آپکے نزدیک ضلع مری کے اہم اور بنیادی مسائل کیا ہیں..؟
Digital Media Murree

14/01/2024

ضلع مری کا سب سے بڑا چینل
"DIGITAL MEDIA MURREE
لانچ کر دیا گیا، مری کی سیاست، سیاحت، عوامی مسائل، عوامی خدمات، ضلع مری کا روشن اور مثبت چہرہ دنیا کو دکھانے کے لئے میدان عمل میں آ چکا ہے، آپ سب سے درخواست ہے کہ جلد از جلد چینل کو لائک اور فالو کر لیں۔۔شکریہ

Address

Main GPO Chowk
Murree
47194

Telephone

+923155239342

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Digital Media Murree posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Digital Media Murree:

Share