
08/08/2025
مری میں پہلا نوازشریف کارڈیالوجی سنٹر تکمیل کے آخری مراحل میں داخل۔
مری۔ملک کے معروف ٹی بی ہسپتال کا نام تبدیل کر کے اب نیا نام سید محمد حسین ساملی ہسپتال اینڈ نواز شریف کارڈیالوجی سنٹر رکھ دیا گیا ہے