Murree Electronic Media

Murree Electronic Media murree

25/08/2026

مری میں افسوسناک حادثہ، مسافر بس کھائی میں جاگری، 3 افراد جاں بحق

حیدر علی 24 نیوز مری

#مری #ریسکیو1122

21/08/2026

مری:بانسرہ گلی میں سیاحت کے فروغ کا نیا باب کھلنے جا رہا ہے،1200 کنال میں تعمیر کیا جانیوالا پارک تکمیل کیطرف بڑھ رہا ہے،جہاں یہ منصوبہ سیاحوں کے لیئے منفرد تفریح مقام ثابت ہوگا وہائیں روزگار کے مواقع بھی میسر آئینگے،،
پارک تک سیاح کی آسان رسائی اور مسجد کی تعمیر بھی ضروری ہے،
رپورٹ: عتیق عباسی سنونیوز مری

16/08/2026
16/08/2026

مری ایکسپریس وے سیاحوں کا رش

#سیاح #مری

16/08/2026

مری مال روڈ پر مریم نواز کا دورہ، ایکوائر عمارتوں اور فیس اپ لفٹنگ منصوبے کا معائنہ
تفصیل حیدر کی رپورٹ میں

16/08/2026

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا مری مال روڈ کا دورہ سیاحوں نے وزیر اعلیٰ کا بھرپور استقبال کیا

14/08/2026

ہمارا پرچم، یہ پیارا پرچم 🇵🇰

جشن آزادی مبارک ہو

#پاکستان #مری

14/08/2026

مری 79واں جشن آزادی شایان شان طریقہ سے منایا گیا،انتظامیہ،واسا،پی ایچ اے کے انتظامات،پولیس کے بہتر اقدامات،
لائیو رپورٹ
عتیق عباسی سنونیوز مری




13/08/2026

مری میں جشنِ آزادی کے موقع پر شاندار آتشبازی کا مظاہرہ، آسمان رنگ برنگی روشنیوں سے جگمگا اٹھا







#مری #ریسکیو1122 #آتشبازی

Address

Mall Road
Murree

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Murree Electronic Media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share