Murree update

Murree update News page

16/09/2026

Rain in Murree

16/09/2026

مری ضلع بن گیا،مگر اب بھی ڈسٹرکٹ ہسپتال کی سہولت سے محروم ہے،تحصیل ہیڈکواٹر ہسپتال صرف 7 نرسز کے ساتھ چل رہا ہے،ڈاکٹرز کی رہائشیں بھی موجود نہیں،،
لائیو رپورٹ
ایم ایس THQ ڈاکٹر اویس عالم کے ساتھ،عتیق عباسی
سنونیوز مری

13/09/2026

دریاگلی گھنی تاک میں گھر سے مسلسل چوریوں کا ڈراپ سین، گھریلو ملازم سمیت خاتون گرفتار چوریوں کے لیے جنات کی مدد لینے کا حیران کن دعویٰ سامنے آیا
ڈی پی او مری رضا تنویر سپرا کی پریس کانفرنس۔
رپورٹ۔سدھیر احمدعباسی 92 نیوز مری

12/09/2026

مری سٹی کے دلکش اور خوبصورت مناظر، پہاڑوں کی حسین وادی کا شاندار نظارہ

#مری

12/09/2026

مری میں گھر سے مسلسل چوریوں کا ڈراپ سین، گھریلو ملازم ہی نکلا گھر کا بھیدی
گھریلو ملازم سمیت خاتون گرفتار، ڈائمنڈ انگوٹھی، نقدی، موبائل فون اور قیمتی سامان برآمد
ڈی پی او مری رضا تنویر سپرا کی پریس کانفرنس


Murree Updates



#مری #پھگواڑی #چوری

10/09/2026

نیا صوبہ اسلام آباد بنے تو مری کو بھی شامل کیا جائے، عوامی حلقوں میں بحث

#مری

09/09/2026

مری گہل سے اغواہ ہونیوالی دو بہنوں کے حوالے سے رکن قومی اسمبلی اسامہ سرور اور کوآرڈینیٹر سنیئر صوبائی وزیر پنجاب حسن اورنگزیب کی لائیو پریس کانفرنس

09/09/2026

Address

Mall Road
Murree
47150

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Murree update posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share