03/07/2025
78 سال بعد پہلی دفعہ #اندرپڑ سڑک بنائی گئی۔ جو چھ ماہ کے اندر اندر ٹوٹ پھوٹ کا شکار۔
یہ سڑک کوئی چھ ویلز۔ دس ویلز یا بارہ ویلز ٹرالر یا ٹرک کی وجہ سے نہیں بلکہ عام لوکل پروبکس گاڑیوں اور موٹر سائیکلز سے ٹوٹ گئی۔
یہ پل اکتوبر 2024 کو بنائی تھی جو چھ ماہ کے اندر ناکس مٹیریل کی وجہ سے ٹوٹ گئی۔
اس روڈ کا ٹھکیدار عالم خان موسیٰ خیل ہے جوکہ ضلع کا چیئرمین بھی ہے۔