Daily Awaz Times Musakhail

Daily Awaz Times Musakhail Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Daily Awaz Times Musakhail, Media/News Company, Kingri Balochistan, Musakhel.

روزنامہ آواز ٹائمز اسلام آباد کے چیف ایڈیٹر دادشاہ اچکزئی نے رحمت خان کو موسیٰ خیل کے ڈسٹرکٹ بیوروچیف مقرر کردیا، تمام س...
21/01/2025

روزنامہ آواز ٹائمز اسلام آباد کے چیف ایڈیٹر دادشاہ اچکزئی نے رحمت خان کو موسیٰ خیل کے ڈسٹرکٹ بیوروچیف مقرر کردیا، تمام سرکاری وغیرسرکاری ادارے نوٹ فرمائیں، شکریہ
روزنامہ آواز ٹائمز کوئٹہ (ہیڈآفس: 0812876004)
ملک، صوبے اور شہر کی نیوز، اپڈیٹس، معلومات اور دلچسپ ویڈیوز کیلئے پاکستان کا سب سے تیز اور فعال ادارے کو واٹس ایپ چینل پر فالوو کیجئے
https://whatsapp.com/channel/0029VamkN4x3gvWQWdwDco0o

www.awaztimes.com.pk
www.TopCourierService.com.pk
www.toptesting.com.pk See less

ڈی پی او موسٰی خیل عاصم شفیع کی جانب سے کِنگری میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا کچہری سے خطاب کرتے ہوۓ عاصم خان کا کہنا ...
07/10/2023

ڈی پی او موسٰی خیل عاصم شفیع کی جانب سے کِنگری میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا کچہری سے خطاب کرتے ہوۓ عاصم خان کا کہنا تھا عوام اور پولیس کے درمیان اعتماد بحال رکھنے کے لیے کچہری منعقد کی گئی ہے پولیس ہر وقت عوام کی خدمت اور حفاظت کے لئے تیار رہے گی ڈی پی او عاصم شفیع کا کہنا تھا منشیات فروشی ناقابل معافی جرم ہے عوام منشیات فروشوں کی نشاندہی کرے پولیس قانونی چارہ جوئی عمل میں لاۓ گئی علاقے موجود تمام نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کو ایکسائز کے دفتر سے رجسٹرڈ کروائیں آنے والے دنوں میں اس کے خلاف ایکشن لیا جاۓ گا
اہل علاقے سے شرکت کرنے مشران، اور سرداروں نے ڈی پی او کا شکریہ ادا کیا اور علاقے میں امن و امان کے لئے گشت بڑھانے پہ زور دیا
ٰی_خیل

06/10/2023

ڈی جی خان شہر میں زور دار دھماکہ کی اطلاع
```Daily Awaz Times Musakhail```

میڈیا اکیڈمی پٹیل روڈ
30/09/2023

میڈیا اکیڈمی پٹیل روڈ

01/01/2023

کنگری احتجاج مشروط شرائط پہ ختم کی گئی ہے کل ڈی سی موسیٰ خیل سے مذاکرات کئیے جائیں گیں کمیٹی قائم کردی گئی ہے اور اس کے بعد آئندہ کا لائحہ عمل طے کیا جاۓ گا

21/11/2022

مولانا محمد خان شیرانی کا اے ون نیوز کے بیوروچیف کو انٹرویو

14/11/2022

تحصیل ہیڈ کواٹر کنگری میں گندم کے بیج کی تقسیم کرنے کا افتتاحی پروگرام

Address

Kingri Balochistan
Musakhel

Telephone

+923434384836

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Awaz Times Musakhail posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share