27/02/2024
السلام علیکم!!
میں ملک حفیظ اللہ راں برادری سے تعلق رکھتا ہوں
میں میاں عمران دھنوتر اور ان کے قریبی سب ساتھیوں ووٹروں سپورٹرز دوستوں کو داد دیتا ہوں کہ وہ ہر مصیبت کو برداشت کر کے ظلم و جبر خوف وڈیروں مقامی گودوں کی مخالفتوں کے باوجود بھی عمران خان کے نظریے کے ساتھ ڈٹ کے کھڑے رہے ہیں اور امید کرتا ہوں یہ گروپ ایسے ہی چلتا رہے گا ہم کمپن جاری رکھیں گے لوگوں کو شعور دیتے رہیں گے ۔اگلی باری ھماری ھو گی آ گے بلدیاتی الیکشن بھی آ ئینگےانشاء اللہ میاں عمران دھنوتر صاحب کو چاھیے کے تمام حلقہ پی پی 271 کے لوگوں کے ہر دکھ سکھ میں شرکت کرتے رہیں۔کیونکہ انھوں نے ان کو ووٹ ڈال کے جہاد کیا ھے اپنے ووٹروں کی حفاظت یقینی بنانی ھو گی انکو میاں عمران دھنوتر صاحب کو اور خاموش ووٹروں نے بھی اپنا اچھا خاصا کردار ادا کیا ھے ان سب کے ساتھ محبتاں بانٹتے رہیں گے کامیابی اللہ پاک ضرور دے گا۔۔سب کہانیاں بدلی جائیں گی وقت زیر تعمیر ہے✌۔ہار جانا بری بات نہیں ہمت ہار جانا بری بات ہے
بڑی منزلوں کے مسافر رکتے نہیں تھکتے نہیں۔۔شکریہ میاں عمران دھنوتر صاحب ۔آپ نے بہت مشکلات برداشت کیں ۔ناجائز مقدموں کا بھی سامنا کیا۔مگر یزیدی ٹولے میں شامل نہیں ہوئے ۔حق کا علم بلند رکھا ۔ہمیں آپ پہ فخر ہے ✌۔
وہ زمانہ گیا کہ لوگ پانچ ہزار روپے پر آپ ووٹ ڈلواتے تھے۔
اب ہمیں عمران خان مفت میں خرید چکا۔
عمرانی انقلاب ❤️❤️۔۔
میرے بھائیو کاش میرے پاس وہ الفاظ ہوں جن میں بتا سکوں کہ آپ نے 8 فروری کو کیا کر دیا ہے، اب یہ جو مرضی کر لیں آپ جیت چکے ہیں
❤️
میاں عمران دھنوتر نےMPA شپ قربان کر دی مگر تحریک انصاف کے مینڈیٹ اور اپنے ضمیر کو نہ بیچا! شکریہ
آپ کے کردار کو سلام ❤️سلطان وہی ہوتا ہے جسے عوام بنائے, تخت پر تو یزید بھی بیٹھا تھا۔واسلام۔
اِيَّاكَ نَعۡبُدُ وَاِيَّاكَ نَسۡتَعِيۡنُ❤️