Sajid awaan

Sajid awaan تمہارے واسطے رکھے ہیں ہم نے دو تحفے دل ابتدا کے لئے جان انتہا کے لئے

27/08/2025

راوی جسڑ کے مقام پر اس وقت سیلابی ریلہ دو لاکھ 40 ہزار کیوسک ہے ۔بہت جلد یہ لاہور شاہدرہ کے مقام پر ہو گا۔

27/08/2025

بھارت کا تھین ڈیم مکمل بھر گیا ، سپل ویز کھول دیے گئے ، سپل ویز کھلنے سے دریایے راوی میں سیلاب کا الرٹ جاری ، کوٹ نیناں اور لاہور کو کے مقام پر سیلاب اثر انداز ہو سکتا ہے ۔ این ڈی ایم اے

27/08/2025

دریا ستلج ہیڈ گنڈا سنگھ والا کے مقام پر پانی مسلسل بڑھ رہا ہے مقدار 2 لاکھ 45 ہزار کیوسک سے تجاوز کر گئی

🚨🚨ہائی الرٹ ‼️ ‏نارووال، شکر گڑھ، لاہور، شیخوپورہ، ننکانہ صاحب ،اوکاڑہ، ساہیوال، ٹوبہ ٹیک سنگھ، فیصل آباد، جھنگ، قصور، پ...
27/08/2025

🚨🚨ہائی الرٹ ‼️ ‏نارووال، شکر گڑھ، لاہور، شیخوپورہ، ننکانہ صاحب ،اوکاڑہ، ساہیوال، ٹوبہ ٹیک سنگھ، فیصل آباد، جھنگ، قصور، پاکپتن، ملتان، وہاڑی، خانیوال، سیالکوٹ، ڈسکہ، سمبڑیال، گجرات، کھاریاں، گوجرانوالہ، حافظ آباد، منڈی بہاؤالدین، چنیوٹ، سرگودھا، اور کوٹ مومن کے علاقوں میں اگلے 12 گھنٹوں میں دریائے کے اردگرد رہنے والے علاقوں کو بڑے سیلاب کا خطرہ ہے،
نوٹ‼️ دریا کی ارد گرد لوگوں سے گزارش ہے کہ نقل مکانی کر لیں
#ملتان میں دریاۓ چناب کے ساتھ رہنے والے تیاری مکمل کر لیں
ہیڈ مرالہ سے 9 لاکھ کیوسک اور دریاۓ راوی سے سوا 2 لاکھ کیوسک کا ریلہ آ رہا ہے
🚨 #گجرات #وزیرآباد کو ملانے والا دریائے چناب کا پل خطرہ سے دو چار، سیلابی ریلا پل سے ٹکرانے کے قریب
آج رات #چنیوٹ اور #جنگ کو شدید خطرہ ہے خدارا حالات کو سنجیدہ لیں
اپنی حفاظت خود کریں
اے میرے رب میرے ملک کی خیر فرما
😭😭😭😭

#روح

26/08/2025

عزت سے بڑھ کر کچھ نہیں
دو دن کم جیو مگر عزت کے ساتھ جیو!!!

25/08/2025

جہاں بھی رہو مخلص ہو کر رہو
".کیونکہ" آپ نے اللہ کو بھی جواب دینا ہے

21/08/2025

Address

Muzaffarabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sajid awaan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sajid awaan:

Share