Rashid Syed

Rashid Syed Rashid Syed | Breaking News & Updates
Latest Pakistan & World News 🇵🇰🌍
Fast • Reliable • Trusted
Follow for daily updates 🔔

27/05/2026

باغ آزاد کشمیر
منگ بجری 2 کمسن بچیاں نالہ ماہل میں ڈوب گئیں ۔ ایک کو ریسکیو کرکے تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا ہے دوسری بچی جانبر نا ہوسکی انتقال کرگئی

26/05/2026

ایران کے ساتھ کھڑے رہنے والے 78 برس سے کشمیر و فلسطین کے ساتھ بھی کھڑے ہیں!!!

کوٹلی آزادکشمیر سے تعلق رکھنے والا خوبصورت نوجوان تابش عارف عین جوانی کی دیلیز پر اپنے رب کے حضور پیش ہو گیا ہے 💔💔گلہار ...
26/05/2026

کوٹلی آزادکشمیر سے تعلق رکھنے والا خوبصورت نوجوان تابش عارف عین جوانی کی دیلیز پر اپنے رب کے حضور پیش ہو گیا ہے 💔💔گلہار کالونی، کوٹلی آزاد کشمیر کا نوجوان تابش عارف آج اپنے پیاروں کو سوگوار چھوڑ کر اس فانی دنیا سے رخصت ہو گیا۔
اللہ پاک مرحوم تابش عارف کی کامل مغفرت فرمائے، اُن کی قبر کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنائے، اور تمام لواحقین کو یہ عظیم صدمہ برداشت کرنے کے لیے صبرِ جمیل عطا فرمائے۔

‏🟥 امام مسجدِ نبویؐ شیخ علی عبدالرحمان الحذیفی نے مسجد نمرہ میں خطبہ حج دیتے ہوئے اہل ایمان کو اللہ سے ڈرنے اور تقوی اخت...
26/05/2026

‏🟥 امام مسجدِ نبویؐ شیخ علی عبدالرحمان الحذیفی نے مسجد نمرہ میں خطبہ حج دیتے ہوئے اہل ایمان کو اللہ سے ڈرنے اور تقوی اختیار کرنے کی تلقین کی ۔ان کا کہنا تھا کہ تقویٰ اختیار کرنا ایمان والوں کی شان ہے، انہوں نے کہا کہ اہل ایمان کا بنیادی خاصہ ہے کہ وہ ہمیشہ اللہ کی توحید پر عمل پیرا رہتے ہیں، نبی کریم اللہ کے رسول اور خاتم النبیین ہیں ۔ مسلمانوں کو ہر مصیبت میں صبر کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑنا چاہیے، ہمیشہ سچ بولیں اور غلط بیانی سے گریز کریں

شدید گرمی میں لاکھوں عازمین حج اپنے رب کی بارگاہ میں حاضر ۔یااللہ حجاج کرام پر رحمت کا سایہ فرما اور ہمیں بھی عرفات کی ح...
26/05/2026

شدید گرمی میں لاکھوں عازمین حج اپنے رب کی بارگاہ میں حاضر ۔یااللہ حجاج کرام پر رحمت کا سایہ فرما اور ہمیں بھی عرفات کی حاضری نصیب فرما

26/05/2026

حج : بندگی، قربانی اور روحانی بیداری کا سفر

اللہ اکبریا رب سب کی عبادات قبول فرنا۔آمین
26/05/2026

اللہ اکبر
یا رب سب کی عبادات قبول فرنا۔آمین

🖤
26/05/2026

🖤

Address

Muzaffarabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rashid Syed posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Rashid Syed:

Share