Neelum TV

Neelum TV 𝚆𝚊𝚝𝚌𝚑, 𝚞𝚗𝚍𝚎𝚛𝚜𝚝𝚊𝚗𝚍 𝚊𝚗𝚍 𝚜𝚝𝚊𝚢 𝚒𝚗𝚏𝚘𝚛𝚖𝚎𝚍 , 𝙻𝚊𝚝𝚎𝚜𝚝 𝚗𝚎𝚠𝚜 , 𝚒𝚗𝚜𝚒𝚐𝚑𝚝𝚏𝚞𝚕 𝚊𝚗𝚊𝚕𝚢𝚜𝚒𝚜 , 𝚜𝚙𝚘𝚛𝚝𝚜 , 𝚎𝚗𝚝𝚎𝚛𝚝𝚊𝚒𝚗𝚖𝚎𝚗𝚝 𝚊𝚗𝚍 𝚐𝚕𝚘𝚋𝚊𝚕 𝚎𝚟𝚎𝚗𝚝 𝚌𝚘𝚟𝚎𝚛𝚊𝚐𝚎..
𝔸 𝕡𝕣𝕠𝕛𝕖𝕔𝕥 𝕠𝕗 𝗛𝗞....
(3)

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل خان آفریدی کو لاہور پہنچنے پر پنجاب پولیس ، پولیس وین میں ڈال کر لے گئی ۔
14/09/2026

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل خان آفریدی کو لاہور پہنچنے پر پنجاب پولیس ، پولیس وین میں ڈال کر لے گئی ۔


📌 پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں واقع معروف ، پمز ہسپتال کے گائنی وارڈ میں آگ لگنے سے  15  نومولود بچے  جُھل...
26/08/2026

📌 پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں واقع معروف ، پمز ہسپتال کے گائنی وارڈ میں آگ لگنے سے 15 نومولود بچے جُھلس کر جانبحق ہو گئے ۔

11/08/2026

وادی نیلم کے لوئر حلقے میں پیپلز پارٹی کے امیدوار میاں وحید کی کامیابی پر جیالے خوشی کا اظہار کر رہے ہیں ۔


ایکشن کمیٹی کے مظاہرین اگر مظفرآباد کی طرف بڑھے تو پوری طاقت کیساتھ ان سے نمٹا جاۓ گا ۔ وفاقی وزیر رانا ثناء اللہ       ...
06/08/2026

ایکشن کمیٹی کے مظاہرین اگر مظفرآباد کی طرف بڑھے تو پوری طاقت کیساتھ ان سے نمٹا جاۓ گا ۔ وفاقی وزیر رانا ثناء اللہ




05/08/2026

📌 بھارتی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے بعد پاکستانی زیر انتظام آزادکشمیر میں مبینہ استحصال کی جھلکیاں ، غیر ریاستی فورسز آزادکشمیر کے وسائل، زمین، سے ناجائز فائدہ اٹھا رہے ہیں اور کشمیریوں کو انکے جائز حقوق دینے کے بجائے ان پر ظلم و زیادتی کر رہے ہیں ۔



05/08/2026

📌 راولپنڈی میں کشمیر کی مہاجر نشست سے الیکشن میں حصہ لینے والے سابق وزیر جاوید بٹ نے عوامی ایکشن کمیٹی آزادکشمیر کے مہاجرین نشستوں کے خاتمے کے مطالبے کی حمایت کا اعلان کر دیا ۔

📌 یاد رہے جاوید بٹ اس بیان سے پہلے ہر مرتبہ ایکشن کمیٹی آزادکشمیر کی مخالفت میں تنقید کرنے والے پہلے پانچ دس افراد میں شمار کئیے جاتے رہے ہیں



آزادکشمیر کی وادی نیلم میں الحاق پاکستان کے حامی صحافی راجہ ساجد کو اس وقت مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا جب وہ اک پروگرام کے ...
04/08/2026

آزادکشمیر کی وادی نیلم میں الحاق پاکستان کے حامی صحافی راجہ ساجد کو اس وقت مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا جب وہ اک پروگرام کے دوران ویڈیو بنانے کی کوشش کر رہے تھے ۔

یاد رہے وہ آزادکشمیر میں جاری حالیہ تحریک عوامی ایکشن کمیٹی کے خلاف سوشل میڈیا پر سرگرم رہے ہیں ۔


04/08/2026

آزادکشمیر کی وادی نیلم میں پرو پاکستانی صحافی راجہ ساجد کو ویڈیو بنانے کے دوران مقامی شہریوں کی جانب سے مزاحمت کا سامنا ۔۔۔


تحقیقی خبر دینے پر سنئیر صحافی زمان مغل کو سینیٹ کمیٹی کے اجلاس برائے داخلہ میں سنگین نتائج کی دھمکیاں ۔راولپنڈی اسلام آ...
04/08/2026

تحقیقی خبر دینے پر سنئیر صحافی زمان مغل کو سینیٹ کمیٹی کے اجلاس برائے داخلہ میں سنگین نتائج کی دھمکیاں ۔

راولپنڈی اسلام آباد کی صحافتی کمیونٹی میں تشویش کی لہر دوڑ گئی دھمکیاں دینے والے فوری معافی مانگیں ورنہ احتجاج کی کال دیں گے ۔
صحافتی کمیونٹی

زمان مغل کوئی لاوارث صحافی نہیں ، دھمکیاں دینے والے فوری بدزبانی پر معافی مانگیں ورنہ دھمکیاں دینے والوں کی زبانیں کھینچ...
04/08/2026

زمان مغل کوئی لاوارث صحافی نہیں ، دھمکیاں دینے والے فوری بدزبانی پر معافی مانگیں ورنہ دھمکیاں دینے والوں کی زبانیں کھینچ لیں گے ۔
مرزا ریاض المعروف بیگ راج


Address

Islamabad
Muzaffarabad
44000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Neelum TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Neelum TV:

Shortcuts

Share