Wajahat Rajput

Wajahat Rajput Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Wajahat Rajput, Digital creator, Muzaffarabad.

🎯 کیا آپ کا کاروبار ہے مگر گاہک کم ہیں؟
📱 اب سوشل میڈیا پر پہچان بنائیں، فروخت بڑھائیں!

🚀 ہم آپ کو دیتے ہیں:
✅ Facebook، Instagram، WhatsApp

👨‍💼 چھوٹے کاروبار، گیسٹ ہاؤس، بوتیک، ریسٹورنٹ، یوٹیوب چینل، کورسز — ہم سب کے لیے کام کرتے ہیں!

18/11/2025
🎉 I earned the emerging talent badge this week, recognizing me for creating engaging content that sparks an interest amo...
18/06/2025

🎉 I earned the emerging talent badge this week, recognizing me for creating engaging content that sparks an interest among my fans!

گاؤں راڑہ سراں زمیندار محمد فرقان کی پیاز کی فصل کی برداشت جاری ہے۔ 3 کنال رقبہ سے 80 من پیداوار متوقع ہے۔ ماشاءاللہ، سب...
12/06/2025

گاؤں راڑہ سراں زمیندار محمد فرقان کی پیاز کی فصل کی برداشت جاری ہے۔ 3 کنال رقبہ سے 80 من پیداوار متوقع ہے۔ ماشاءاللہ، سبحان اللہ۔ یہ ہماری کشمیری عوام کی محنت اور لگن کا نتیجہ ہے۔ اگر ہم اپنی فصلوں کو اگاتے رہیں تو ہم انشاء اللہ خود کفیل ہو جائیں گے۔ کم از کم سبزیاں تو ہم خود پیدا کر سکتے ہیں۔ 🌼🌻🌺

کشمیری سوغات الحمداللہ
11/06/2025

کشمیری سوغات الحمداللہ



مظفرآباد کے مشہورِ ساہیں لیاقت لگتے جو گمشدہ بھی ہیں پوسٹ کو شیئر کریں تاکہ انکے لواحقین تک بات جا سکے شکریہ
10/06/2025

مظفرآباد کے مشہورِ ساہیں لیاقت لگتے جو گمشدہ بھی ہیں پوسٹ کو شیئر کریں تاکہ انکے لواحقین تک بات جا سکے شکریہ

یہ اعداد و شمار دیکھیں، الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ سے لئے ہیں۔ اندازہ کریں ایک طرف چار لاکھ ووٹ اور اسمبلی کی 12 نشستیں او...
09/06/2025

یہ اعداد و شمار دیکھیں، الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ سے لئے ہیں۔ اندازہ کریں ایک طرف چار لاکھ ووٹ اور اسمبلی کی 12 نشستیں اور 25 فیصد کوٹہ جبکہ دوسری طرف 28 لاکھ ووٹ اور صرف 33 نشستیں اور پچھتر فیصد کوٹہ۔

مہاجرین کا ووٹ بینک ضلع پونچھ کے ۹ لاکھ رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد سے بھی کم ہے۔ پی ایس سی میں کوٹہ دیکھیں تو مہاجرین کا 25 فیصد کوٹہ ۔
۴ لاکھ کے لئیے جملہ ملازمت اور داخلوں کا ۲۵ فیصد کوٹہ
نہ صرف حیران کن اور خلاف قانون ہے بلکہ نام نہاد سیاستدانوں کی آپ سے اور ریاست سے عدم دلچسپی اور عدم لگاؤ کا ثبوت بھی ہے

07/06/2025

Eid Mubarak

27/05/2025

تحصیل نصیر اباد کہ نواحی علاقے بلگراں میں کراؤڈ برسٹ کے نتیجے میں تازہ ترین موصولہ مصدقہ اطلاعات کے مطابق دو خواتین کی ہلاکت ایک خاتون کے زخمی ہونے جب کہ ایک بزرگ کے لاپتہ ہونے کی خبر ہے علاوہ ازیں مسجد سمیت 15 سے 20 مکانات کو مکمل یا جزوی نقصان پہنچا ہے شدید بارش اور روڈ کی بندش کے باعث ریسکیو اپریشن متاثر ہو رہا ہے روڈ کھولنے کے لیے پی ڈبلیو ڈی کا عملہ ہمراہ مشینری روانہ کر دیا گیا ہے ریسکیو اپریشن کی قیادت اسسٹنٹ کمشنر نصیر اباد ہارون اعوان ذاتی طور پر کر رہے ہیں تمام متاثرین کو محفوظ مقامات پر منتقل کیے جانے تک ریسکیو اپریشن جاری رہے گا عوام الناس سے التماس ہے کہ نیلم ویلی روڈ پر روڈ کی بندش کی وجہ سے سفر سے گریز کریں

23/05/2025

سی ایم ایچ مظفرآباد میں اگر آپ نے ایکسرا کروانا ہے تو آپ کے پاس ٹچ موبائل ہونا لازمی ہے کیونکہ اب جدید تکنیکی بنیادوں پر آپ کو بیماری کی فوٹو کھینچ کر محترم ڈاکٹر کو چیک کروانی ہے یہ ہے ہمارا جدید ترین ہسپتال اس میں نہ گولی ملتی ہے نہ ایکسرا ملتا ہے نہ کام کا ڈاکٹر ہے نہ صفائی ہے نہ واش روم ٹھیک ہیں نہ سرنج نہ کنولا ہے نہ زخمی کے لیے ٹانکا ہے یہاں صرف ریفر فارم ملتا ہے یا جعلی ڈگری ہولڈر ڈاکٹر کے کلینک کا یا پنڈی ایبٹ آباد جاننے والے ڈاکٹر کا ،، ،وہ بھی کمیشن لینے کے لیے اگر یہی صورتحال ہے تو پھر ہسپتال کی جگہ بھینسوں کا باڑہ کھول لیا جائے تاکہ مظفرآباد سے ملاوٹ شدہ دودھ ختم ہو سکے
کیا یہ درست ہے ،،،رائے دیں ...شکریہ

09/05/2025

معروضی صورتحال کے مطابق شہر مظفراباد میں بلیک اؤٹ کیا جا رہا ہے تمام شہریوں سے التماس ہے کہ تمام بجلیاں بند کر دیں اور اپنے گھروں میں رہیں انتہائی ضرورت کے علاوہ گھر سے قطعی باہر نہ نکلیں مشترکہ کاوش اور شہری شعور سے ممکن خطرے کا سد باب ممکن ہے

Address

Muzaffarabad
05822

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wajahat Rajput posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share