KNN - Kashmir News Network Digital

KNN - Kashmir News Network Digital KNN Digital

باغ/وزیر حکومت ضیا القمر کی سکول کے بچوں کے استقبال کی تصاویر نے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی
01/12/2025

باغ/وزیر حکومت ضیا القمر کی سکول کے بچوں کے استقبال کی تصاویر نے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی

01/12/2025

ایک ایسی دنیا میں جہاں رابطہ مستقل ہے، ہمارے نوجوان پہلے سے کہیں زیادہ تنہا کیوں محسوس کر رہے ہیں؟ ہمارے ساتھ شامل ہوں جب ہم نوجوانوں کی خودکشی کی بنیادی وجوہات اور ان کا علاج کرنے کا طریقہ تلاش کر رہے ہیں۔

مظفرآباد/مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کے صدر شاہ غلام قادر اپوزیشن لیڈر مقرر /شاہ غلام قادر اور مسلم لیگ ن کے اراکین اسمبلی نے ...
01/12/2025

مظفرآباد/مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کے صدر شاہ غلام قادر اپوزیشن لیڈر مقرر /شاہ غلام قادر اور مسلم لیگ ن کے اراکین اسمبلی نے اسی حکومت کو بنانے کے لیے ووٹ دیا تھا جسکی اب اپوزیشن کریں گے

01/12/2025

مظفرآباد — اپوزیشن لیڈر کی تبدیلی کی کوشش، پارلیمانی حلقوں میں ہلچل

آزاد کشمیر کی سیاست میں ایک نئی ہلچل اس وقت پیدا ہوئی جب سابق وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان نے وزیراعظم سردار عتیق احمد خان کی جانب سے اسپیکر چیمبر میں ایک باضابطہ درخواست جمع کرا دی گئی ہے، جس میں موجودہ اپوزیشن لیڈر خواجہ فاروق احمد کی جگہ مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کے صدر شاہ غلام قادر کو نیا اپوزیشن لیڈر نامزد کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔

درخواست پر 9 ارکانِ اسمبلی کے دستخط موجود ہیں جبکہ دسواں نام سردار عتیق احمد خان کا ہے، جو اس درخواست کے باضابطہ درخواست گزار ہیں۔

خواجہ فاروق احمد اور چوہدری مقبول گجر کا ردعمل

درخواست جمع ہونے کے بعد اپوزیشن کے اندر سے شدید اعتراضات سامنے آئے ہیں۔
اپوزیشن لیڈر خواجہ فاروق احمد اور چوہدری مقبول گجر نے اسے آئینی و سیاسی تضاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے:

> “جس وزیراعظم کو اعتماد کا ووٹ دیا اور حکومت بنائی، اسی حکومت کے خلاف اپوزیشن کیسے کی جا سکتی ہے؟ یہ عمل نہ سیاسی طور پر درست ہے اور نہ ہی پارلیمانی روایت کے مطابق ہے۔”

سیاسی ماہرین اس سارے عمل کو آزاد کشمیر کی پارلیمانی سیاست میں ایک نئی کشمکش کے طور پر دیکھ رہے ہیں، جبکہ آئندہ چند دنوں میں اس معاملے پر اہم پیش رفت متوقع ہے

01/12/2025

علی رضا سبزواری ایڈوکیٹ کا قیادت سے بڑا مطالبہ

30/11/2025

بریکنگ نیوز۔کامیاب مذاکرات کے بعد چار مہینے کے لیے سرکل بکوٹ،کوہالہ کے عوام نے احتجاج موخر کرنے کا اعلان کردیا،ٹریفک کے لیے جلد شاہراہ کشمیر کو بحال کردیا جائے گا

30/11/2025

مظفرآباد/پارٹی صدر اور جنرل سیکرٹری کو چیلنج کرتا ہوں مجھے شو کاز نوٹس دیں میں جواب دوں گا۔ایکشن کمیٹی کی حمایت میں زبیر جرال کی دلیل؟سب سے بڑا پیپلز پارٹی کا جھنڈا میرے گھر پر ہے۔

30/11/2025

مظفرآباد/وزیر حکومت چوہدری محمد رشید نے اپنے ہی آبائی سکول کو نظر انداز کردیا /زیر تعمیر عمارت برسوں سے عدم توجہی کے باعث مکمل نا ہو سکی عوام علاقہ اور طلباء نےوزیر حکومت کی عملی کارکردگی کا پول کھول دیا

30/11/2025

مظفرآباد/پیپلز پارٹی یوم تاسیس کے پروگرام کے آخر میں جاری اعلامیہ نے اپنی ہی حکومت کے بیانیے پر مٹی پھیر دی

30/11/2025

مظفرآباد/سردار ببرک خان اور شجاعت کاظمی کا پیپلز پارٹی یوم تاسیس کی تقریب سے خطاب/اپنی حکومت کو ایکشن کمیٹی مطالبات منظوری کا مطالبہ کر دیا

30/11/2025

مظفرآباد/پیپلز پارٹی کارکنان نے وزیراعظم فیصل ممتاز کو جواب دے دیا/اپنی ہی حکومت کے خلاف بول پڑے/لوٹوں کی حکومت ہے۔ایکشن کمیٹی کے حق میں کارکنان بول پڑے

30/11/2025

نیلم ویلی/ننی بچی نے وزیراعظم آزاد کشمیر پر قیامت ڈھا دی

Address

Domel Muzaffarabad Azad Jammu And Kashmir
Muzaffarabad
13100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KNN - Kashmir News Network Digital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to KNN - Kashmir News Network Digital:

Share