Computing Institute of Technology

Computing Institute of Technology Ajk
(2)

Empowering youth with modern IT skills! 💻
At Computing Institute of Technology (CIT) we believe Skill is Power. 🔑
🎓 Registered with TEVTA & NAVTTC
👨‍🎓 1000+ successful graduates
📚 Multiple professional IT courses available
Build your future with CIT

الحمدللہ! کامیابی، ترقی اور اعتماد کے 3 شاندار سال 31 مئی 2023 سے شروع ہونے والا Computing Institute of Technology (CIT)...
31/05/2026

الحمدللہ! کامیابی، ترقی اور اعتماد کے 3 شاندار سال
31 مئی 2023 سے شروع ہونے والا Computing Institute of Technology (CIT) کا سفر آج اپنے 3 کامیاب سال مکمل کر چکا ہے۔ یہ تین سال علم، محنت، ترقی اور اعتماد کی ایک خوبصورت داستان ہیں۔
5 کمپیوٹرز، ایک چھوٹی سی بلڈنگ اور چند بچوں سے شروع ہونے والا یہ سفر آج ایک مضبوط تعلیمی ادارے کی شکل اختیار کر چکا ہے۔
اس مختصر عرصے میں:
500 سے زائد طلبہ گریجویٹ ہو چکے ہیں
900 سے زائد طلبہ انرول ہو چکے ہیں۔
ان تین سالوں میں ہمارے طلبہ نے جدید آئی ٹی اور پروفیشنل اسکلز سیکھ کر اپنے روشن مستقبل کی طرف قدم بڑھایا۔
یہ سب اللہ تعالیٰ کے فضل، اساتذہ کی محنت، طلبہ کی لگن اور والدین و سپورٹرز کے اعتماد کا نتیجہ ہے۔
3 Years of Excellence • Innovation • Success الحمدللہ! آج ہم شہر کے بڑے اداروں کی صفِ اول میں کھڑے ہیں
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ CIT اسی طرح ترقی کرتا رہے اور آنے والے سالوں میں بھی علم و ہنر کی روشنی پھیلاتا رہے۔
CITAJK























28 مئی — یومِ تکبیر 28 مئی 1998 پاکستان کی تاریخ کا وہ سنہری دن ہے جب پاکستان نے کامیاب ایٹمی دھماکے کر کے دنیا کے سامنے...
28/05/2026

28 مئی — یومِ تکبیر
28 مئی 1998 پاکستان کی تاریخ کا وہ سنہری دن ہے جب پاکستان نے کامیاب ایٹمی دھماکے کر کے دنیا کے سامنے اپنی دفاعی طاقت کا مظاہرہ کیا۔ یہ دن ہماری قومی خودمختاری، بہادری اور ناقابلِ تسخیر دفاع کی علامت ہے۔
یومِ تکبیر ہمیں یہ پیغام دیتا ہے کہ پاکستانی قوم ہر مشکل وقت میں متحد ہو کر اپنے وطن کی حفاظت کرنا جانتی ہے۔ اس تاریخی کامیابی میں ہمارے سائنسدانوں، افواجِ پاکستان اور پوری قوم کی قربانیاں شامل ہیں جنہوں نے پاکستان کو اسلامی دنیا کی پہلی ایٹمی طاقت بنایا۔
اللہ تعالیٰ ہمارے پیارے وطن پاکستان کو ہمیشہ امن، ترقی اور استحکام عطا فرمائے۔ آمین
#یومتکبیر

"کمپیوٹنگ انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کی جانب سے آپ سب کو عید الاضحیٰ مبارک! ✨"
27/05/2026

"کمپیوٹنگ انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کی جانب سے آپ سب کو عید الاضحیٰ مبارک! ✨"

نہ عمر چھوٹی، نہ عمر بڑی…سیکھنے والا ہر انسان کامیاب ہے۔Computing Institute of Technology کے 8 سالہ اور 58 سالہ طالبعلم ...
15/05/2026

نہ عمر چھوٹی، نہ عمر بڑی…
سیکھنے والا ہر انسان کامیاب ہے۔
Computing Institute of Technology
کے 8 سالہ اور 58 سالہ طالبعلم اس بات کا ثبوت ہیں کہ سیکھنے والا ہر انسان کامیاب ہے۔ 💻✨
Computing Institute of Technology fans

13/05/2026

Computing Institute of Technology
Admission Open 2026
Conatct:03435641692
Address:Opposite Daewo station Gojra bypass road muzaffarabad

11/05/2026

الحمداللہ
سی آئی ٹی — آزاد کشمیر میں لیول تھری کورس مکمل کروانے والا پہلا ادارہ۔
کمپیوٹر آپریٹر اینڈ آئی ٹی اسسٹنٹ لیول-3
Computing Institute of Technology
fans

جنت ماں کے قدموں تلے ہےماں کی محبت وہ نعمت ہےجو ہر دکھ میں سکون اور ہر دعا میں طاقت بن جاتی ہے۔ Happy Mother’s Day ✨    ...
10/05/2026

جنت ماں کے قدموں تلے ہے
ماں کی محبت وہ نعمت ہے
جو ہر دکھ میں سکون اور ہر دعا میں طاقت بن جاتی ہے۔
Happy Mother’s Day ✨

الحمدللہ!کمپیوٹنگ انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی میں کمپیوٹر آپریٹر اینڈ آئی ٹی اسسٹنٹ لیول تھری کے فائنل امتحانات کامیابی سے مک...
09/05/2026

الحمدللہ!
کمپیوٹنگ انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی میں کمپیوٹر آپریٹر اینڈ آئی ٹی اسسٹنٹ لیول تھری کے فائنل امتحانات کامیابی سے مکمل کرنے والے طلبہ آج اپنے ڈپلومہ جات پرنسپل کمپیوٹنگ انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی سے وصول کر رہے ہیں۔
یہ ہمارے لیے اعزاز کی بات ہے کہ کمپیوٹنگ انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی آزاد کشمیر کا پہلا آئی ٹی ادارہ ہے جس نے کمپیوٹر آپریٹر لیول تھری کا کورس اپنے ادارے میں کامیابی کے ساتھ کروایا اور نوجوانوں کو جدید آئی ٹی مہارتوں سے آراستہ کیا۔
تمام کامیاب طلبہ و طالبات کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد اور ان کے روشن مستقبل کے لیے نیک تمنائیں۔
اللہ تعالیٰ آپ سب کو زندگی کے ہر میدان میں کامیابی عطا فرمائے.
-3
fans
Computing Institute of Technology

جمعہ مبارک — اللہ پاک آپ کی ہر دعا قبول فرمائے۔
08/05/2026

جمعہ مبارک — اللہ پاک آپ کی ہر دعا قبول فرمائے۔

Address

Muzaffarabad

Opening Hours

Monday 08:00 - 20:00
Tuesday 08:00 - 20:00
Wednesday 08:00 - 20:00
Thursday 08:00 - 20:00
Friday 08:00 - 20:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Computing Institute of Technology posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category