Pro Pakistani

Pro Pakistani ✅Digital creater ✅Video creater
✅Content creator. ✅web developer
✅Graphic designer ✅product designer
✅Ads creater

Aazadi Timeline...
27/08/2025

Aazadi Timeline...

حکومتی مشینری حرکت میں۔۔۔۔۔۔۔مرزا جہلمی مشینی محلہ سے گرفتارنیشنل سائیبر کرائم انویسٹیگیشن ایجینسی (NCCIA) کے افسران و ا...
26/08/2025

حکومتی مشینری حرکت میں۔۔۔۔۔۔۔مرزا جہلمی مشینی محلہ سے گرفتار

نیشنل سائیبر کرائم انویسٹیگیشن ایجینسی (NCCIA) کے افسران و اہلکاروں نے مشینی محلہ جہلم میں ایک اکیڈمی پر ریڈ کر کے محمد علی مرزا کو گرفتار کر لیا ہے

پولیس ذرائع کے مطابق یہ کاروائی ڈی سی جہلم سید میثم عباس کے احکامات پر عمل میں لائی گئی ،امن و امان کو برقرار رکھنے کے لیے گرفتار کیا گیا ہے
تاہم ابھی تک گرفتاری کی وجوہات سامنے نہیں آئیں

🔘  #ابومسلم  #خراسانی جو کہ  #ایرانی تھا اس کی قیادت میں سیاہ جھنڈوں تلے  #عباسیوں نے  #امویوں کے خلاف  #تحریک چلائی اس ...
24/08/2025

🔘 #ابومسلم #خراسانی جو کہ #ایرانی تھا اس کی قیادت میں سیاہ جھنڈوں تلے #عباسیوں نے #امویوں کے خلاف #تحریک چلائی اس #تحریک میں #بنی #امیہ کے مظالم کو ابھارا گیا.

🔘 اس تحریک میں #فاطمیوں #علویوں اور #عباسیوں نے مل کر تحریک چلائی اور بنی امیہ کی #حکومت کا تختہ الٹ دیا البتہ ایک خوش قسمت #اموی شخص #عبدالرحمن اوّل بچ نکلا جس نے #اسپین پہنچ کر خود مختار حکومت قائم کی.
جہاں #اندلس کو #یورپ کا سب سے بہترین ملک بنا دیا گیا اور #قرطبہ کو Jewel of the World یعنی دنیا کا ہیرا کہا جانے لگا.

🔘 #عباسیوں نے پایہ تخت #بغدادشہر بنایا جو دوسرے #عباسی #خلیفہ #منصور نے تعمیر کروایا یہ شہر #مسلمانوں کی #سیاسی #معاشرتی #تہذیبی #علم و فنون اور #سائنس کا مرکز بن گیا.
اور عروس البلاد کہلایا عباسی دور کا شروع کا دور خصوصا ہارون الرشید کے دور کو سنہری دور کہا جاتا ہے.

🔘 نااہل حکمرانوں ترکوں کے عروج اور خلافت عباسیہ میں اثر و رسوخ نااہل خلفا خود مختار حکومتوں اور پھر صلیبی جنگوں نے عباسی حکومت کو اتنا کمزور کر دیا
کہ بالآخر #ہلاکو خان کے منگول لشکر کا عباسی مقابلہ نہ کر سکے اور بغداد شہر کی تباہی کے ساتھ ہی عباسی سلطنت کا خاتمہ ہو گیا ۔

❄️ "گلیشیئر کا قہر: پہاڑوں سے اترتا موت کا سیلاب"پاکستان کے برف پوش پہاڑوں سے اچانک پھٹنے والے گلیشیئر نے وادی کو تباہی ...
23/08/2025

❄️ "گلیشیئر کا قہر: پہاڑوں سے اترتا موت کا سیلاب"

پاکستان کے برف پوش پہاڑوں سے اچانک پھٹنے والے گلیشیئر نے وادی کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا۔ لمحوں میں گھروں کا صفایا، بستیوں کی بربادی اور خوف و ہراس کی کیفیت۔۔۔ یہ قدرت کا وہ بے قابو منظر ہے جو انسان کو بے بسی کا احساس دلاتا ہے۔ 🌍

20/08/2025

#پاکستان ایک ایسا #ملک ہے جو ہر دن کسی نہ کسی دکھ، آزمائش یا حادثے کا سامنا کرتا ہے۔ کہیں #بین #الاقوامی حالات ہمیں متاثر کرتے ہیں، تو کہیں اندرونی #علاقائی تنازعات ہمارے سکون کو چھین لیتے ہیں۔ ان سب کے ساتھ ساتھ قدرتی آفات بھی ہمارے دامن سے چمٹی ہوئی ہیں۔ #خیبر سے #کراچی تک ہر علاقہ کسی نہ کسی طرح متاثر ہوتا ہے۔ #بونیر کا حالیہ واقعہ بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے، جس نے ہر درد مند دل کو مزید دکھی کر دیا۔ یہ وقت ہمیں #یکجہتی، #صبر اور #شعور کا مظاہرہ کرنے کا تقاضا کرتا ہے.

"پاکستان کے سیلاب زدہ عوام کے ساتھ کھڑے ہوں — آپ کی مدد اُن کی امید ہے"
20/08/2025

"پاکستان کے سیلاب زدہ عوام کے ساتھ کھڑے ہوں — آپ کی مدد اُن کی امید ہے"

Address

Muzaffarabad

Telephone

+923557068040

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pro Pakistani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pro Pakistani:

Share