
15/04/2025
نہایت افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ پروفیسر قاضی عبد الرحمن صاحب رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں ۔
جن کی نماز جنازہ بروز سوموار رات دس بجے عیدگاہ گراؤنڈ مظفرآباد ، بروز منگل دن دس بجے کیل بوائز انٹر کالج کیل اور بروز منگل دن دو بجے کیل کندیاں والا بیلہ میں ادا کی جائے گی ۔
نماز جنازہ میں شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں ۔
علامہ کیل اور گردو نواح میں آج سوگ کا اعلان کیا جاتا ہے۔
۔انا للہ و انا الیہ راجعون