M Adil Mir

M Adil Mir one beautiful heart is batter then thousands of beautiful faces

07/06/2025

اندر سے ٹوٹے ہوئے شخص کی کوئی ایک نشانی بتائیں؟
اگر کوئی جواب نہ دے سکا تو کل جواب کومنٹ میں ملے گا

07/06/2025

05/06/2025

Blessed Eid al-Adha
We ask Allah to return it upon us and you with goodness, blessings, and prosperity.
May He fill your hearts with joy, your homes with happiness,
and your days with worship and delight.
May Allah accept your obedience, and may your sacrifices be a testament to your faith.
Wishing you continued health and happiness every year

05/06/2025

عيد أضحى مبارك!
نسأل الله أن يعيده علينا وعليكم بالخير واليُمن والبركات،
وأن يملأ قلوبكم بالفرح، وبيوتكم بالسعادة،
وأيامكم بالطاعات والمسرّات.
تقبل الله طاعتكم، وجعل الأضاحي شاهدًا على إيمانكم،
وكل عام وأنتم في أتم الصحة والسعادة.

03/06/2025

ان جواتین کے لیے لمحہ فکریہ جو کہتی ہیں کہ ہمیں تو شادی لفظ سے بھی نفرت ہے

بہاولپور: لوہار والی گلی میں ایک المناک واقعہ پیش آیا جہاں دو بزرگ بہنیں کئی روز کی بھوک اور پیاس کے باعث نڈھال ہو گئیں۔ ان میں سے ایک خاتون موقع پر ہی دم توڑ گئیں، جب کہ دوسری کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
ریسکیو حکام کے مطابق ہفتے کے روز اہلِ محلہ کی اطلاع پر جب ٹیم جائے وقوعہ پر پہنچی تو دونوں خواتین بے ہوش حالت میں موجود تھیں۔ ابتدائی معلومات کے مطابق دونوں بہنیں غیر شادی شدہ تھیں اور کئی برسوں سے تنہا زندگی گزار رہی تھیں، ان کا ایک بھائی بھی کافی عرصے سے لاپتا ہے۔ گھر میں نہ کوئی روزی کمانے والا تھا، نہ سہارا دینے والا۔ بچ جانے والی خاتون نے بتایا کہ وہ دونوں کئی دنوں سے بھوکی پیاسی تھیں۔ محلے کے لوگوں نے جب دروازہ نہ کھلنے پر تشویش ظاہر کی، تو اطلاع پر ریسکیو عملہ پہنچا. مگر تب تک ایک زندگی خاموشی سے بجھ چکی تھی۔
یہ افسوسناک سانحہ عین اُس وقت پیش آیا جب بہاولپور کی گلیوں میں عیدالاضحیٰ کی تیاریاں عروج پر ہیں، لاکھوں روپے مالیت کے قربانی کے جانور سنگھار کیے، گھنٹیاں بجاتے سڑکوں پر گشت کر رہے ہیں۔ مگر وہی گلیاں ایک بھوکی روح کی فریاد نہ سن سکیں، نہ دیکھ سکیں۔
اسلام ہمیں سکھاتا ہے کہ قربانی صرف جانور ذبح کرنے کا نام نہیں، بلکہ اس کا اصل مقصد تقویٰ، ایثار، اور بھوکوں، ناداروں کا خیال رکھنا ہے۔ قرآن میں مسکین و یتیم کے حق کا بارہا ذکر آتا ہے، اور نبی کریم صل اللہ علیہ والہ وسلم نے ہمسائے کے حقوق کو ایمان کا حصہ قرار دیا ہے۔ مگر افسوس، اس واقعے نے یہ ثابت کر دیا کہ ہم نے عید کی اصل روح کو صرف رسم میں بدل دیا ہے۔ انتقال کرنے والی خاتون کی تدفین عمل میں آ چکی ہے، جب کہ ان کی بڑی بہن کی حالت بدستور تشویشناک ہے۔ یہ لمحۂ فکریہ ہے، جانوروں پر لاکھوں لٹانے والا معاشرہ ایک زندہ انسان کو روٹی نہ دے سکا.

28/05/2025

BIKE PRICE & MILAGE COMPARISON IN PAKISTAN

🏍️ 1. Yamaha YBR 125

Price (2025 Pakistan): Rs. 4,52,000 (approx.)

Fuel Average: 45–50 km/l

Tank Capacity: 13 liters

Best for: Solo riders, smooth roads, fuel efficiency

Monthly Fuel Cost Estimate:

If you ride 1,000 km/month → ~22 liters

Fuel cost: ~Rs. 7,260/month (at Rs. 330/liter)

---

🏍️ 2. Suzuki GS 125

Price (2025 Pakistan): Rs. 4,69,000 (approx.)

Fuel Average: 40–45 km/l

Tank Capacity: 14.2 liters

Best for: Dual riding, hilly terrain, stronger pull

Monthly Fuel Cost Estimate:

1,000 km/month → ~25 liters

Fuel cost: ~Rs. 8,250/month (at Rs. 330/liter)

---

🏍️ 3. Honda CB 150F (More powerful but optional)

Price (2025 Pakistan): Rs. 5,90,000+

Fuel Average: 35–40 km/l

Tank Capacity: 13 liters

Best for: Long trips, mountain riding with load

Monthly Fuel Cost Estimate:

1,000 km/month → ~28 liters

Fuel cost: ~Rs. 9,240/month (at Rs. 330/liter)

---

✅ Final Suggestion (Balanced Choice)

If your budget is under Rs. 5 lakh and you want:

Comfort + Good Mileage: Go for Yamaha YBR 125

Power + Load Capacity: Go for Suzuki GS 125

28/05/2025

BIKE COMFORT AND POWER COMPERE IN PAKISTAN

🏍️ Yamaha YBR 125

Pros:

Very comfortable suspension (better for uphill/downhill).

Excellent road grip, even on sharp turns.

Lightweight, so easier to control on inclines.

Fuel efficient (45-50 km/l average).

Stylish with a sporty feel.

Cons:

Slightly less torque/power compared to GS 125.

Not ideal for carrying heavy load or second passenger uphill.

---

🏍️ Suzuki GS 125

Pros:

More torque and engine power — better for slopes and longer climbs.

Slightly more durable for rougher patches.

Comfortable seat and strong build.

Good for dual riding in hilly areas.

Cons:

Heavier than YBR, slightly less nimble on tight turns.

Slightly less fuel economy (40-45 km/l).

Suspension not as refined as YBR for smaller bumps.

---

✅ Recommendation for Carpeted Mountain Roads

If your route is mostly smooth, carpeted roads but hilly, the Yamaha YBR 125 is better for:

Solo riding

Comfortable handling

Stylish and fuel-efficient daily use

But if you carry a passenger or some load often and want extra power for slopes, then Suzuki GS 125 is stronger in that aspect.

---

If you want a more powerful option than both and your budget allows, also consider:

🏍️ Honda CB 150F

Excellent for hills and long rides.

Stronger engine and better suspension than both.

More expensive (but worth it for mountain rides).

27/05/2025
                 ❤️💞❤️
25/05/2025

❤️💞❤️

25/05/2025

وہ تمام حضرات جو گرمیوں میں شمالی علاقہ جات اور کشمیر کا رخ کر ہیں سے التماس ہے کہ سفر کے دوران مناسب سپیڈ اپنی لائن اور پورا دھان سامنے رکھیں پہاڑی علاقوں میں اچانک سے ایسے موڑ آتے ہیں کہ کنڑول مشکل ہو جاتا ہے اور اکثر اوقات لوگ سنٹرل پٹی پہ چلا رہے ہوتے ہیں جو کہ سب سے بڑی وجہ ہے خاص کر بلائنڈ سپاٹ. موڑ وغیرہ میں جو کہ میرے خود فیس کیے ہوئے واقعات ہیں. ゚viralシfypシ゚

10/04/2024

عید الفطر کے دن میری طرف سے آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو عید مبارک۔ اللہ ہم سب کی خطاؤں کو معاف فرمائے اور ہمارے روزے اور عبادات قبول فرمائے۔ اللہ ہم سب پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے۔ اور ہمیں تمام بیماریوں اور پریشانیوں سے محفوظ اور محفوظ رکھے۔ اللہ آپ سب کے لیے خوشیوں اور خوشحالی کے دروازے کھول دے۔ خوش رہیں اور عید مبارک۔ آمین!

Address

Muzaffarabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when M Adil Mir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to M Adil Mir:

Share