09/06/2025
السلام وعلیکم
آج گریس ویلی کریم اباد تاوبٹ کے مقام پر. جموں و کشمیر یونائٹیڈ ویلفیئر ونگ کے زیر اہتمام قربانی کا اہتمام کیا گیا
تقریباً 160 گھروں کے اندر قربانی کا گوشت تقسیم کیا گیا
*عبدالحیئ گُریزی*
جنرل سیکرٹری یونایئٹڈ موومنٹ لوئر نیلم
Ghuriz neelum ajk Kashmir Orphans Relief Trust انصاف کی بالا دستی #داعیاصلاح